مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
یہ بات میں بھی کہنا چاہوں گی۔

انٹرنیٹ میرے لیے ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ نہیں ہے ۔ انٹرنیٹ میرے لیے اتنی ہی حقیقی دنیا ہے جتنی کہ یہاں یہ میرا کمپیوٹر اور اس کے ساتھ ساتھ میرے آس پاس سب کچھ حقییقی ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود لوگ میرے لیے اتنے ہی حقیقی ہیں جتنے کہ باقی سب لوگ ۔ نہیں معلوم لوگ اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں یا محض وقت گذاری (ٹائم پاس) کے لیے کیوں انٹرنیٹ پر آتے ہیں اور بظاہر بہت اچھے اور حقیقت میں ویسے نہیں ۔ اچھائی اور برائی ہم سب میں ہوتی ہے سو اپنی اچھائی اور برائی دونوں کو اپنانا چاہیے ( own کرنا چاہیے) ۔

انٹرنیٹ پر ہم دو طرح سے بات کرتے ہیں ، فارمل اور انفارمل ۔ تو جن افراد سے انفارمل بات ہو تو ہمارے پاس اتنا اعتماد ضرور ہونا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے علاوہ اپنی آس پاس کی دنیا میں بھی نیٹ فرینڈز کو شامل کیا جاسکے ، متعارف کروایا جاسکے ، ورنہ پھر بہتر ہے کہ انفارمل ہی نہ ہوا جائے صرف فارمل رہا جائے ۔




بلکل ۔ یہی بات میری بھی ہے ۔
زہر لگتے ہیں وہ لوگ مجھے جو بھاگھم بھاگ دوستیاں تو نام نہاد کر لیتے ہیں مگر جب رابطہ کرنا ہو تو انکو گھر والوں کی طرف سے پابندیاں نظر آنے لگیتیں ہیں ، مجبوریاں نظر آنے لگتیں ہیں :confused: اور کلچر بھی ۔
مجھے ایسے دوستوں کی قطعی کوئی ضرورت نہیں نا ہی شوق ہے :mad:
میں نے نا کبھی خود کو چھپایا ہے ، نا جھوٹ بولے ہیں ، نا نام بدلے ہیں ،
میں خود ایک مخلص ہوں ، اور اپنے دوستوں کو بھی ایسے ہی پسند کرتی ہوں ،
اور سخت نفرت ہے مجھے بھی ایسے لوگوں سے ، جو صرف ٹائم پاس کرنے کے لئے دوستی کرتے ہیں یا پھر کسی کی ٹوہ لینے کو :( ۔ ۔ اور جب دل کیا یہ جا اور وہ جا ،
اس لئے میری لسٹ میں ، میرے ہی جیسے اچھے ، ستھرے ، صاف گو دوستیاں ہیں ،
باقی کی باتیں شگفتہ کر ہی چکیں ہیں ،
میں اب ناشتہ کر آؤں ،
:confused:
 

تیشہ

محفلین
:)

اوہ نو ، اتنی سنجیدہ تقریر :)




میرا بھی بہت موڈ ہے تقریر کرنے کو ،
ہم دونوں اک دوسرے کو سنا لیتے ہیں شگفتہ ،

ہاں تو میں ناشتے سے پہلے کہاں تک پہنچی تھی :confused:
مائیک درست کرتے ہوئے
CopyofDSCF2257.jpg


ہاں تو مین کہہ رہی تھی کچھ لوگ اس اہل نہیں ہوتے کے دوستی کریں ، اسلئے :grin: ایسے لوگوں کو چاہئیے کہ وہ کسی کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ نہ بڑھایں جب وہ اس اہل ہی نہیں تو کس لئے دوستی کرتے ہیں :confused: خود تو شرمندہ ہوتے ہو یا نا دوستوں کو شرمندہ ہونا پڑتا ہے ۔
باقی کی تقریر آکے ۔ کہ چاول چولہے پر دم پر ہیں ،
:chalo:
 

فرذوق احمد

محفلین
میں پچھلے پانچ دن سے یہ دھاگہ کھول کر پڑھ کر بند کر دیتا ہوں ،، سوچتا ہوں کچھ لیکھوں ۔۔۔۔ مگر کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


کچھ سمجھ نہیں آتی کہ یہ دھاگہ کیا ہے ۔۔اس میں ہوا کیا آئی لو یو کیوں کہاں تھا


مجھے بھی کچھ بتا دیں آخر آپ بہنوں کا بھائی ہوں ۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
اصلی پوسٹ بذریعہ سیدہ شگفتہ
یہ بات میں بھی کہنا چاہوں گی۔

انٹرنیٹ میرے لیے ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ نہیں ہے ۔ انٹرنیٹ میرے لیے اتنی ہی حقیقی دنیا ہے جتنی کہ یہاں یہ میرا کمپیوٹر اور اس کے ساتھ ساتھ میرے آس پاس سب کچھ حقییقی ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود لوگ میرے لیے اتنے ہی حقیقی ہیں جتنے کہ باقی سب لوگ ۔ نہیں معلوم لوگ اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں یا محض وقت گذاری (ٹائم پاس) کے لیے کیوں انٹرنیٹ پر آتے ہیں اور بظاہر بہت اچھے اور حقیقت میں ویسے نہیں ۔ اچھائی اور برائی ہم سب میں ہوتی ہے سو اپنی اچھائی اور برائی دونوں کو اپنانا چاہیے ( own کرنا چاہیے) ۔

انٹرنیٹ پر ہم دو طرح سے بات کرتے ہیں ، فارمل اور انفارمل ۔ تو جن افراد سے انفارمل بات ہو تو ہمارے پاس اتنا اعتماد ضرور ہونا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے علاوہ اپنی آس پاس کی دنیا میں بھی نیٹ فرینڈز کو شامل کیا جاسکے ، متعارف کروایا جاسکے ، ورنہ پھر بہتر ہے کہ انفارمل ہی نہ ہوا جائے صرف فارمل رہا جائے ۔




بلکل ۔ یہی بات میری بھی ہے ۔



زہر لگتے ہیں وہ لوگ مجھے جو بھاگھم بھاگ دوستیاں تو نام نہاد کر لیتے ہیں مگر جب رابطہ کرنا ہو تو انکو گھر والوں کی طرف سے پابندیاں نظر آنے لگیتیں ہیں ، مجبوریاں نظر آنے لگتیں ہیں :confused: اور کلچر بھی ۔
مجھے ایسے دوستوں کی قطعی کوئی ضرورت نہیں نا ہی شوق ہے :mad:
میں نے نا کبھی خود کو چھپایا ہے ، نا جھوٹ بولے ہیں ، نا نام بدلے ہیں ،
میں خود ایک مخلص ہوں ، اور اپنے دوستوں کو بھی ایسے ہی پسند کرتی ہوں ،
اور سخت نفرت ہے مجھے بھی ایسے لوگوں سے ، جو صرف ٹائم پاس کرنے کے لئے دوستی کرتے ہیں یا پھر کسی کی ٹوہ لینے کو :( ۔ ۔ اور جب دل کیا یہ جا اور وہ جا ،
اس لئے میری لسٹ میں ، میرے ہی جیسے اچھے ، ستھرے ، صاف گو دوستیاں ہیں ،
باقی کی باتیں شگفتہ کر ہی چکیں ہیں ،
،
:confused:

شگفتہ میں دوست بننے سے پہلے آپ کی وکیل بننا چاہوں گی۔ آپ کی بہن سے جرح (غلط ہو تو صحیح کر دیجیے گا) کروں گی کہ آپ نے تو اخلاقیات میں ماسٹرز کیا ہے جبکہ وہ غلط کہ رہی ہے ;)

مجھے بھی ان لوگون پر غصہ آتا ہے جو انٹرنیٹ کو برا کہتے ہیں ۔انٹرنیٹ سے میرے بھی کئی رشتے ہیں۔یہ بیک وقت میرا دوست بھی ہے استاد بھی۔ مجھے نہین پتہ کہ لوگ انٹرنیٹ پر کیوں Cheat کرتے ہیں۔ہو گا انکا کوئی مسئلہ۔ میں اپنے بورے میں اتنا کہنا چاہوں گی کہ میں لوگون کو ضرورت سے زیادہ بتا دیتی ہوں اور اندھا اعتماد کرتی ہوں جس کی وجہ سے کافی تکلیف بھی اٹھانی پڑی اور کوشش کے باوجود مجھے اپنی personality پر mask لگانا نہیں آیا :(
بوچھی کی پہلی فرمائش مین نے پوری کی نمبر دے دیا۔ پاکستان میں اسلام آباد میں میرے parents ہوتے ہیں جب جانا ہوا تو وہاں بھی ملاقات ہو سکتی ہے۔ بوچھی چاہیں تو ferry مین میری طرف آ بھی سکتی ہیں

دوستی میرے لیے بھی بہت معنی رکھتی ہے۔ہر ایک کو دوست بنانے کی میں بھی قائل نہیں کہ ایک یہی رشتہ تو ہوتا ہے جہاں قدرت ہمیں اپنی چوائس کا موقعہ دیتی ہے۔ سو کوئی زبردستی نہیں۔آپ دونوں چاہیں تو مجھے خوشی ہو گی۔



بوچھی مجھے سخت نفرت ان لوگوں سے ہے جو خود تو دوسروں سے ہر معلومات لے لیتے ہیں جب ان سے ان کے اپنے بارے میں پوچھو تو پہچاننے سے بھی انکار کر دیتے ہیں :mad:
 

تیشہ

محفلین
ارے ، تعبیر ، آپ سئیریس مت ہوں ، ہم تو جنرل General بات کر رہی ہیں ، آپ کو نہیں سنا رہے بلیو ِ می ۔

وہ تو شگفتہ تقریر کر گئیں تو مجھے بھی شوق ہوا تو تھوڑا کر گئی ۔ مگر میرا مطلب آپکو ہرٹ کرنا ہرگز نہیں ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
میں اپنے بورے میں اتنا کہنا چاہوں گی کہ میں لوگون کو ضرورت سے زیادہ بتا دیتی ہوں اور اندھا اعتماد کرتی ہوں جس کی وجہ سے کافی تکلیف بھی اٹھانی پڑی اور کوشش کے باوجود مجھے اپنی personality پر mask لگانا نہیں آیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

same here.. اسی لئے تو میں تقریر جھاڑنے کے موڈ میں تھی ۔ :grin:
مگر ہم انسان ہیں تو غلطیاں تو ہو ہی جایا کرتیں ہیں ناں :( سو کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے ہم دوستی میں دھوکہ کھا جاتے ہیں کہ دوستوں کی لسٹ میں کچھ ایسے نام نہاد دوست سو کالڈ بھی شامل ہوجایا کرتے ہیں جنکا وقت گزرنے پر پتا چلتا ہے ۔ تب دکھُ ہوتا ہے کہ ہم سے کیونکر دوست بنانے میں ، چننے میں غلطی ہوئی :confused:
میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ جہاں یہ سب بہت پیار کرنے والے دوست ہیں وہاں مجھے کچھ ہرٹ بھی کرجاتے ہیں ، اور میں تب روتی دھوتی فرزانہ ، شگفتہ ، فرحت کی طرف لپکتی ہوں کہ یہ ہوا میرے ساتھ ، یہ صلہ ملا مجھے دوستی کا :( تب مجھے ہمیشہ انہی دوستوں نے ہی ںنبھالا ہے ۔
اس لئے میں اب نفرت کرتی تھی ، مگر اب نفرت دوگنی چوگنی ہوئی اس میں اضافہ کرنے والے میرے اپنے ہی دوستوں کا ہاتھ ہوتا ہے ۔
اس لئے میں تلخ ، کڑوی بول رہی تھی :confused: ۔،
مگر آپ کے لئے کچھ نہیں بول رہی ۔ ۔ :confused: یہ تو دل کی بھڑاس نکال رہی تھی ۔
 

تیشہ

محفلین
میں پچھلے پانچ دن سے یہ دھاگہ کھول کر پڑھ کر بند کر دیتا ہوں ،، سوچتا ہوں کچھ لیکھوں ۔۔۔۔ مگر کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


کچھ سمجھ نہیں آتی کہ یہ دھاگہ کیا ہے ۔۔اس میں ہوا کیا آئی لو یو کیوں کہاں تھا


مجھے بھی کچھ بتا دیں آخر آپ بہنوں کا بھائی ہوں ۔۔۔۔۔




یہ لیڈیز دھاگہ ہے ۔ اسکو پڑھکر بس گزر ہی جایا کریں ، لکھنے کی کیا ضرورت ہے بھلا :confused:
 

تیشہ

محفلین
فرحت

بوچھی کو ایمیل کرتے وقت دیکھیں پلیز ۔ ۔ ۔ شاید باکس میں میرا نام بھی لکھنے کی جگہ ہو ۔ ۔ ۔ :)




ابھی تک مجھے تو آئی نہیں ای میل ،، تو آپ بھی انتظار کریں کہ کبھی نا کبھی تو فرحت کی ای میل آہی جائے گی ۔ دیر تو ازل سے ہے ناں :confused: ، کیا کیا جاسکتا ہے سوائے صبر کے ۔ اور انتظار کے :confused: ۔؟
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، امی اور ابو دونوں کی طبیعت اچھی نہیں ہے اور دل کسی چیز میں نہیں لگتا ۔ اور بجلی بھی گم اکثر وقت یا ہر وقت :(


:(

دعا ہے امی ، ابو دونوں کو اللہ صحت و تندرستی دے ۔
باقی بجلی کا کیا ہے :confused: یہ تو صدیوں سے ایسے ہی چلتی آرہی ہے ۔:confused: کوئی نئی بات کریں ناں ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی فرحت میں آپکو بہت مس کر رہی ہوں کچھ خاص بتانا تھا میں کل بہت عرصے بعد مسنجر پر آئی بھی تھی اور سب کو آف لائن میسج بھی لکھ گئی تھی آپکو کافی سمیت ،
مجھے واقعی آپکی بہت کمی محسوس ہورہی ہے ۔ فرزانہ سے بھی رابطہ ہے مگر آپ کی کمی اپنی جگہ :( روز رات تو نواز شریف اور زرداری کے جیسے ہمیں پلو ٹاک کرنے کی عادت سی ہوگئی تھی
Dancing_Doll.gif
:grin: اور اب آپ ہیں کہ پاکستان جاکر بیٹھ گئیں ہیں :( ، جلدی آئیے ۔ میں اداس ہوں :(
اور گلُ کی تصویریں ابھی تک آپ نے ای میل ہی نہیں کیں :confused: بس پہلی فرصت میں کریں ، اور گلُ کو میرا پیار بھرا سلام کئہیے گا ،۔ ۔ اور فصیح کو پیار ۔
اور ۔۔۔ اور ۔۔ ۔ اور ہاں یاد آیا وہ میری کریم کا کیا بنا ۔:confused: کب سیکھا رہی ہیں :confused: ۔
اور ۔ :confused: اور بھی کچھ کہنا تھا پر بھول گئی ہوں ۔
السلام علیکم
مجھے معلوم ہوتا تو کوشش کرتی تب آن لائن آنے کی۔۔ اور میں تو چائے کے ہر کپ کے ساتھ آپ کو یاد کرتی ہوں۔۔کافی تو یوں بھی نیٹ پر آتے مل ہی جاتی ہے آپکی طرف سے :)
:ڈ ویل سیڈ۔۔پلو ٹالک۔۔۔ ہاں واقعی اب یہاں ایک دوست اور کزن ہیں جن کا یہی حال ہے ۔۔۔ویسے اب تو دن گزر ہی گئے سارے :(
ای میل نہ ہونے میں میری اس بار میری سستی سے زیادہ واپڈا والوں کی تیزی کا کمال ہے :ش: نیٹ بھی آہستہ چلتا ہے۔۔ بہت سے لوگ ہیں جن کو شکوے اور شکایتیں ہیں۔۔کتنے دنوں سے ایک دوست کو عیادت کا کارڈ بھیجنا تھا۔۔کل ان سے بھی ڈانٹ کھائی کہ تمہیں کسی کا خیال نہیں وغیرہ وغیرہ :ش: آج صبح سے بیٹھی ہوں کہ آپ کو ای میل بھی کروں اور ان کو بھی کارڈ بھیجوں۔۔لیکن اپلوڈ ہی نہیں ہو رہیں تصویریں۔۔۔:( سوچا یہیں کچھ لکھ جاؤں۔۔۔
گُل آجکل سیرسپاٹے میں مصروف ہے۔۔آپ کا سلام پہنچ گیا۔۔۔جواب عرض قبول کریں :)
:ہی ہی: بس آپ تیار رہیں۔۔کریم تیار ہونے کو ہی ہے :big grin:
اور جو کہنا تھا یاد آیا کیا؟؟؟
اقراء ، نمرہ اور مناہل کیسی ہیں؟؟؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
Quote=سیدہ شگفتہ;241588]بوچھی اداس کیوں ہیں ؟

آپ کا میسج بعد میں دیکھا ۔ آپ کب آنلائن تھیں مجھے معلوم ہی نہیں تھا



فرحت
، آپ کی کمی تو واقعی محسوس ہو رہی ہے ۔ آپ ذرا بوچھی کی بات پر دھیان دیں :)[/quote]
السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں آپ؟؟ میں ٹھیک بھی ہوں الحمداللہ اور شرمندہ بھی :ش: اس دن کے بعد دوبارہ فون بھی نہیں کر سکی۔۔۔ازلی کاہلی اور نیند کے ساتھ ساتھ ٹائم کا بھی مسئلہ ہے۔۔۔مہمانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے تو وقت ہی نہیں ملتا۔۔جب وقت ملے تو یہ خیال آتا ہے آپ آرام نہ کر رہی ہوں یا مصروف نہ ہوں۔۔
کیسے ہیں سب گھر پر؟؟؟حمزہ اینڈ کو کیسے ہیں؟؟؟



بوچھی ، امی اور ابو دونوں کی طبیعت اچھی نہیں ہے اور دل کسی چیز میں نہیں لگتا ۔ اور بجلی بھی گم اکثر وقت یا ہر وقت :(
شگفتہ اب کیسے ہیں امی اور ابو؟؟؟ میری طرف سے طبیعت پوچھئے گا ان کی۔۔۔ اور ہاں کراچی میں تو بجلی کا مسئلہ ہم لوگوں سے بھی زیادہ ہے۔۔اللہ تعالیٰ ہم لوگوں پر رحم فرمائے (آمین)



کریم کون سی بن رہی ہے ، مجھے بھی بتائیں !

شگفتہ۔۔اصل قصہ تو 'حلیم' کا ہے لیکن اب حلیم کو 'کریم؛ میں بدلنا ہے :ڈ آپ کو بات سنائی نہیں بوچھی نے؟؟؟


فرحت

بوچھی کو ایمیل کرتے وقت دیکھیں پلیز ۔ ۔ ۔ شاید باکس میں میرا نام بھی لکھنے کی جگہ ہو ۔ ۔ ۔ :)

:ش: :ش: اب تو میں شرمندہ ہو ہو کر ہو رہی ہوں۔۔۔:ش: بس اگلی اسائنمنٹ پنڈنگ میلز لکھنا ہوگی۔۔۔ :ش:
 

عمر سیف

محفلین
وسلام ،

ہاں ابھی مت جانا کراچی ۔ ایک ہفتہ انتظار کرلو ، ۔۔ میں چاہتی ہوں نکلو تو ایک ہی بار نکلو دونوں گھر سے ،
بس تھوڑا ویٹ کرو ،۔ انشااللہ نیکس ویک میرے فون کا انتظار کرو، آیا ہی آیا ،
ورنہ کراچی کو ہو آؤں گے تو پلٹ کر گھر سے نکلنا مشکل ہوجائے گا ،۔۔
میرا بھی سلام کہنا ،
میں بس ٹھیک ہوں دو ٹیسٹ باقی رہ گئے ہیں دونوں ہی سیئریس اور بڑے ہیں دعا کرنا کلئیر ہو ، تیس مئی کی اپوائنمٹ ہے ان کی ۔
باقی بہت بہتر ہوں فلحال تو ،۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ٹھیک ہے باجو ۔۔ کراچی کوساتھ ہی جائیں گے ۔۔۔ اور دعا ہے کہ آپ کے ٹیسٹ ٹھیک ہوجائیں۔ آمین۔ باقی سب ٹھیک ٹھاک ادھر ۔۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
مجھے معلوم ہوتا تو کوشش کرتی تب آن لائن آنے کی۔۔ اور میں تو چائے کے ہر کپ کے ساتھ آپ کو یاد کرتی ہوں۔۔کافی تو یوں بھی نیٹ پر آتے مل ہی جاتی ہے آپکی طرف سے :)
:ڈ ویل سیڈ۔۔پلو ٹالک۔۔۔ ہاں واقعی اب یہاں ایک دوست اور کزن ہیں جن کا یہی حال ہے ۔۔۔ویسے اب تو دن گزر ہی گئے سارے :(
ای میل نہ ہونے میں میری اس بار میری سستی سے زیادہ واپڈا والوں کی تیزی کا کمال ہے :ش: نیٹ بھی آہستہ چلتا ہے۔۔ بہت سے لوگ ہیں جن کو شکوے اور شکایتیں ہیں۔۔کتنے دنوں سے ایک دوست کو عیادت کا کارڈ بھیجنا تھا۔۔کل ان سے بھی ڈانٹ کھائی کہ تمہیں کسی کا خیال نہیں وغیرہ وغیرہ :ش: آج صبح سے بیٹھی ہوں کہ آپ کو ای میل بھی کروں اور ان کو بھی کارڈ بھیجوں۔۔لیکن اپلوڈ ہی نہیں ہو رہیں تصویریں۔۔۔:( سوچا یہیں کچھ لکھ جاؤں۔۔۔
گُل آجکل سیرسپاٹے میں مصروف ہے۔۔آپ کا سلام پہنچ گیا۔۔۔جواب عرض قبول کریں :)
:ہی ہی: بس آپ تیار رہیں۔۔کریم تیار ہونے کو ہی ہے :big grin:
اور جو کہنا تھا یاد آیا کیا؟؟؟
اقراء ، نمرہ اور مناہل کیسی ہیں؟؟؟



وسلام ۔، کوئی بات نہیں مجھے پتا ہے نیٹ کیوجہ سے آپ کو پرابلم پیش آرہی ہے ۔ اس لئے کوئی جلدی نہیں جب کبھی نیٹ تیز چل پڑا تو آجائے گی ای میل بھی ، اور گل کی تصویریں بھی ،
گل کہاں کی سیریں کرچکیں ہیں ؟ مری ، سوات تو لازمی گئے ہونگے کہ نئے نویلے سبھی ادھر کو دوڑتے ہیں :grin: ،
جی تینوں ٹھیک ٹھاک ہیں ،
:grin: اللہ جانے کریم کب تک بن جائے گی ۔ مجھے تو یوں لگ رہا ہے انتظار کرتے کرتے میری کریم بن جانی ہے فرحت ، اس لئے جلدی سے آئیے تاکے کچھ بنا تو لیں ،
بعد میں، میں شگفتہ کو بھی سیکھا دوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے باجو ۔۔ کراچی کوساتھ ہی جائیں گے ۔۔۔ اور دعا ہے کہ آپ کے ٹیسٹ ٹھیک ہوجائیں۔ آمین۔ باقی سب ٹھیک ٹھاک ادھر ۔۔



تھینکس ، بس تھوڑا سا اور انتظار :grin: یہی اگلے ہفتے تک کا ،
میرا نام نا لینا ع کو کہ باجو کہہ رہی ہیں کہ کچھ دن بعد جانا :grin: اس نے کہنا ہے اک طرف مجھے کہہ رہی تھیں ہاں جاؤ ، جاؤ، اور اب روک رہی ہیں :grin: ،

بس اپنا ہی نام اور اپنی ہی ذمے داری پر کچھ دن آگے کرنا ،۔۔
:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس دھاگے پر نہ آتا کہ یہ خوا-3 کا دھاگہ ہے۔ وہ تو بس حلیم کی خوشبو کھینچ لائی ہے۔ جب تیار ہو جائے بتا دیجیئے گا تا کہ کھانے آ سکوں۔
بس یہی اطلاع دینی تھی مجھے۔
 
Top