اسکا مطلب ہے میں یہ دھاگہ یہیں ختم کردوں ؟؟یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کالم یاد آ رہا ہے جنگ اخبار کا۔ وہ بھی اتنے لمبے لمبے اور اتنے ہی بور قسم کے کالم لکھتی ہیں
ارے نہیں یار۔ یہ تو میں نے اپنی رائے دی ہے۔ بہت سارے دوستوں کو یہ دھاگہ پسند بھی ہوگا۔ انہیں کیوں محروم کرتے ہیں؟اسکا مطلب ہے میں یہ دھاگہ یہیں ختم کردوں ؟؟
یہ تو آپ ٹرخا رہے ہیں بہت سارے کن لوگوں کو؟ارے نہیں یار۔ یہ تو میں نے اپنی رائے دی ہے۔ بہت سارے دوستوں کو یہ دھاگہ پسند بھی ہوگا۔ انہیں کیوں محروم کرتے ہیں؟
اب اگر یہی بات میں کرتا تو لڑائی ہو جاتی کسی نہ کسی سےیہ تو آپ ٹرخا رہے ہیں بہت سارے کن لوگوں کو؟
جب سے یہ دھاگہ کھولا ہے گنتی کے چند بندے تشریف لائے ہیں وہ بھی ایک بار آئے اور پھر ابھی تک نہ آئے
کیوں جی؟اب اگر یہی بات میں کرتا تو لڑائی ہو جاتی کسی نہ کسی سے
سچ کڑوا ہوتا ہے نا یاراکیوں جی؟