لاریب مرزا
محفلین
آئی ٹی کی اصطلاح میں لڑکوں کی اقسام کب متعارف کرا رہے ہیں؟؟ اور سوچنے والی بات تو یہ ہے کہ لڑکوں کی اقسام میں تصاویر کی کیا ورائٹی ہو گی؟؟
یہ نیکی آپ کیوں نہیں کما لیتیںآئی ٹی کی اصطلاح میں لڑکوں کی اقسام کب متعارف کرا رہے ہیں؟؟
ہہہہہہہ
بہت خوب
اب آپ پر لازم ہے کہ
لڑکوں کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات آئی ٹی کی اصطلاح میں سامنے لائیں
بہت دعائیں
جی اقسام کیا لڑکے تو بس لڑکے ہی ہوتے ہیں۔ لیکن اتمام حجت کیلئے کوئی جتن تو کرنا ہوگا لہذا کچھ وقت درکار ہوگا۔آئی ٹی کی اصطلاح میں لڑکوں کی اقسام کب متعارف کرا رہے ہیں؟؟ اور سوچنے والی بات تو یہ ہے کہ لڑکوں کی اقسام میں تصاویر کی کیا ورائٹی ہو گی؟؟
ہاہاصرف انڈیا ہی نہیں بلکہ جہاں جہان حضرت انسان پائے جاتے ہیں وہاں یہ مسائل بھی بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں۔ بس فی صد میں کمی بیشی ہوتی ہے۔
کس کو مار کر؟
کہیں ایسا تو نہیں؟
ایک دفعہ ایک صاحب اپنے دوست کے ساتھ کسی ریستوران میں بیٹھے تھے کہ سامنے سے کچھ لوگ آتے دکھائی دیئے۔ انہوں نے دوست کو کہا "مجھے یہ شخص سخت ناپسند ہے"۔'؛
دوسرے نے کہا "کونسا والا؟ سامنے تو پانچ (بعض روایات میں دس) لوگ ہیں"۔
اس پر انہوں نے کہا "وہ جس نے سر پر ہیٹ لگا رکھا ہے"۔
دوسرے نے کہا "مگر سامنے تو سب نے ہی ہیٹ پہنا ہوا ہے"۔
اب کی بار ان صاحب نے جھنجھلا کر کہا "وہ جس نے سیاہ پتلون (کچھ غیر مصدقہ روایات کے مطابق سرخ بشرٹ) پہنی ہے"۔
دوسرے نے بدستور الجھن میں پوچھا "مگر سامنے تو سب نے یہی پہنا ہوا ہے"۔
اب کی بار ان صاحب نے غصے میں پستول نکالی اور باقی سب کو گولی مار کر کہا "یہ جو زندہ بچ گیا ہے نا اس کی بات کر رہا ہوں میں"۔
کیا آپ کنفرم ہیں؟؟
نیکی کا یہ کام ہم تو ضرور کرنا چاہیں لیکن اس کے لیے تجربے یا کم از کم اچھے مشاہدے کی ضرورت ہے۔یہ نیکی آپ کیوں نہیں کما لیتیں
جی، لیکن ایک تحریر لکھیے گا ضرورلیکن اتمام حجت کیلئے کوئی جتن تو کرنا ہوگا لہذا کچھ وقت درکار ہوگا۔
جی ہاں، آپ نے ایک عدد نون غنہ فالتو لگایا ہو اتھا۔کیا آپ کنفرم ہیں؟؟
یعنی لڑکی آئی ٹی سے نابلد ہوتے ہیںجی اقسام کیا لڑکے تو بس لڑکے ہی ہوتے ہیں۔ لیکن اتمام حجت کیلئے کوئی جتن تو کرنا ہوگا لہذا کچھ وقت درکار ہوگا۔
اتنی محنت کی ہے ساری مصوری سے عالم سجا دکھ رہا ہ ےناصر بھائی. بہت خوب، بڑی محنت کی گیی ہے اس پوسٹ کیلیے.
اس کو بیوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
جب آپ اس کی توقع نہیں کر رہے ہوتے یہ عین اسی وقت آتی ہے، خود کو انسٹال کرتی ہے اور آپ کے تمام وسائل استعمال کرتی ہے۔
اگر آپ اس کو اَن انسٹال کرنے کی کوشش کریں گے تو آپ کچھ نہ کچھ کھو دیں گے۔
لیکن اگر اَن انسٹال نہیں کریں گے تو آپ سب کچھ کھو دیں گے۔
پتا نہیں یہ کیسی لڑکیاں ہوتی ہیں، اور پیار کا یہ کونسا انداز ہوتا ہے۔ہاہا
جس بے چارے نے آگے بھی مشقِ ستم بننا ہے، اسی کو مار کر بتاتی تھی کہ یہ والا.
ایسے معصوم سیرت لڑکوں کو مستقبل میں رن مرید کا خطاب ملتا ہے۔البتہ ایک قسم سام سنگ کے موبائل یعنی سیل فونز کی طرح بھی ہے کہ ہر کام کرتا مگر سوائے کال کرنے اور ریسیو کرنے کے
نیکی کا یہ کام ہم تو ضرور کرنا چاہیں لیکن اس کے لیے تجربے یا کم از کم اچھے مشاہدے کی ضرورت ہے۔
ویسے تو ہم پانچ بھائیوں (ماشاء اللہ) کی نعمت سے مالا مال ہیں۔ لیکن یہاں بھائیوں پہ نہیں لڑکوں پہ لکھنا ہے۔
دراصل مجھے جو اڑچن درپیش ہے وہ یہی ہے کہ لڑکیاں اپنی آپسی کھسر پھسر میں لڑکوں کے بارے میں کیا کیا رائے دیتی ہیں؟جی، لیکن ایک تحریر لکھیے گا ضرور
بھائی اسی کا پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ کو یقین ہے کہ درست لفظ دوستو ہے بجائے دوستوں کے؟جی ہاں، آپ نے ایک عدد نون غنہ فالتو لگایا ہو اتھا۔
ناصر بھائی. بہت خوب، بڑی محنت کی گیی ہے اس پوسٹ کیلیے.
قریباً دس سال پہلے کی ایک ای میل تھی جس میں انگریزی میں یہ پوسٹ تھی۔ کچھ سال پہلے اس کو اردو میں ترجمہ کر کے ایک دوسری فورم پر شائع کیا تھا کل رات اچانک یاد آگئی تو وہاں سے کاپی کر کے معمولی سے رد و بدل کے ساتھ یہاں بھی چھاپ دی۔اتنی محنت کی ہے ساری مصوری سے عالم سجا دکھ رہا ہ ے
متن مع تصاویر مذکورہ ای میل سے ہی لیا تھا بس متن کا ترجمہ کرتے وقت ڈنڈی مار دیٹروجن ؟ ہورس ؟ یا کچھ اور؟ کیا تجربات ہیں ؟ ویسے فصاحت و بلاغت سے بھرپور ایک لائن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصاویر کہاں سے لیں ؟
مخاطب کرتے ہوئے نون غنہ نہیں لگایا جاتا۔بھائی اسی کا پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ کو یقین ہے کہ درست لفظ دوستو ہے بجائے دوستوں کے؟
کوئی حوالہ اگر دستیاب ہو تو شکرگزار رہوں گا۔
یہ ان سب سے جدا PHISHING ہے۔ٹروجن ؟ ہورس ؟ یا کچھ اور؟ کیا تجربات ہیں ؟