ناصر رانا
محفلین
حوالہ؟؟؟مخاطب کرتے ہوئے نون غنہ نہیں لگایا جاتا۔
دوستو!
لوگو!
بھائیو!
حوالہ؟؟؟مخاطب کرتے ہوئے نون غنہ نہیں لگایا جاتا۔
دوستو!
لوگو!
بھائیو!
لڑکیوں کے بارے میں اتنی معلومات ہیں کہ پورا مضمون لکھ دیا اور ان کی کھسر پھسر کا کوئی اتا پتا نہیں؟؟ چہ خووووبدراصل مجھے جو اڑچن درپیش ہے وہ یہی ہے کہ لڑکیاں اپنی آپسی کھسر پھسر میں لڑکوں کے بارے میں کیا کیا رائے دیتی ہیں؟
اس ضمن میں کچھ مدد درکار ہوگی۔
ویسے تو یہ بہت عام سی بات ہے۔ ایسی نہیں کہ حوالہ کی ضرورت پڑے۔ مگر ان شاء اللہ گھر جا کر شام کو تلاش کر کے دیتا ہوں۔حوالہ؟؟؟
آپ جمع ندائی اور جمع غیر ندائی کو نیٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔ مثلاًحوالہ؟؟؟
نور سعدیہ بہنا!! میں سوچ رہی تھی کہ یہ دھاگہ دیکھ کے آپ کے تاثرات کیا ہوں گے؟؟اتنی محنت کی ہے ساری مصوری سے عالم سجا دکھ رہا ہ ے
ویسے کیا توقعات تھیں آپ کو؟نور سعدیہ بہنا!! میں سوچ رہی تھی کہ یہ دھاگہ دیکھ کے آپ کے تاثرات کیا ہوں گے؟؟
بہت شکریہ بھائی۔آپ جمع ندائی اور جمع غیر ندائی کو نیٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔ مثلاً
لفظ: دوست
جمع غیر ندائی: دوستوں
جمع ندائی: دوستو
دوست کی نہ ملے، کسی بھی لفظ کی دیکھ لیں، اصول یہی رہے گا۔بہت شکریہ بھائی۔
میں کافی دیر تک سرچ کرتا رہا مگر کچھ کار آمد نہیں مل رہا تھا۔ دوست کی جمع ملی تو ابھی بھی نہیں ہے مگر تسلی ہو گئی ہے۔
بھائی اسی کا پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ کو یقین ہے کہ درست لفظ دوستو ہے بجائے دوستوں کے؟
کوئی حوالہ اگر دستیاب ہو تو شکرگزار رہوں گا۔
شکریہ تابش بھائی۔مخاطب کرتے ہوئے نون غنہ نہیں لگایا جاتا۔
دوستو!
لوگو!
بھائیو!
ناصر رانا بھائی!! اتنے سارے سوالات اور وہ بھی ایک ہی سانس میں؟؟ویسے کیا توقعات تھیں آپ کو؟
کس ردعمل کی توقع تھی آپ کو اور کیوں؟؟
بھائی، ذرا ٹی وی پر کوئی بھی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، جب مقرر کسی کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، تو وہ نون غنہ نہیں لگاتا۔حوالہ؟؟؟
اتنے سارے کی تعداد صرف دو ہےناصر رانا بھائی!! اتنے سارے سوالات
ہاہاہاہاہا یہ حوالہ ہے؟ میں تو ہمیشہ نون غنہ لگا کر سنتا رہا ہوں۔بھائی، ذرا ٹی وی پر کوئی بھی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، جب مقرر کسی کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، تو وہ نون غنہ نہیں لگاتا۔
مثالیں:۔
میرے عزیز ہم وطنو !!!
پاکستانیو، میر ی با ت سنو
دوستو، آؤ سیر کو چلیں
انگریزی میں کہتے ہیں:۔ہاہاہاہاہا یہ حوالہ ہے؟ میں تو ہمیشہ نون غنہ لگا کر سنتا رہا ہوں۔
انگریزی میں کہتے ہیں:۔
You are hearing things
بہت بہت شکریہ میرے دوستوں!
جی ناقص ہی ہے۔میری ناقص رائے اب بھی یہی ہے
ہوتی رہے ناقص، کسے پرواہ ہے؟جی ناقص ہی ہے۔
تفنن بر طرف۔ لکھنے میں بھی ایسا ہی لکھا جاتا ہے۔ سید عاطف علی بھائی فاتح بھائی شاید کوئی مستند حوالہ بھی پیش کر سکیں۔
ہم تو باز آئے بقول میر۔۔۔جی ناقص ہی ہے۔
تفنن بر طرف۔ لکھنے میں بھی ایسا ہی لکھا جاتا ہے۔ سید عاطف علی بھائی فاتح بھائی شاید کوئی مستند حوالہ بھی پیش کر سکیں۔
کیا ہوسکتے ؟ میں سوچ رہی کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔اس دھاگے نے سوچ کےاسکریو ڈھیلے کردیے ہیںنور سعدیہ بہنا!! میں سوچ رہی تھی کہ یہ دھاگہ دیکھ کے آپ کے تاثرات کیا ہوں گے؟؟
نارمل ہی لگ رہے ہیں۔