ناصر رانا
محفلین
تو گویا ہم اسے اعزاز سمجھیں؟اس دھاگے نے سوچ کےاسکریو ڈھیلے کردیے ہیں
تو گویا ہم اسے اعزاز سمجھیں؟اس دھاگے نے سوچ کےاسکریو ڈھیلے کردیے ہیں
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو گویا ہم اسے اعزاز سمجھیں؟
ہر دفعہ ایسی شرارت سے بھرپور جملہ پھینکتی ہیں کہ جی نہال ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکیوں کی ویسے تو لڑکوں کو سمجھ نہیں آتی۔۔ مگر ہر طرح کی اقسام ضرور مل جاتی ہیں ان کو ۔
اسے کہتے ہیں "گرگ باراں دیدہ"ہر دفعہ ایسی شرارت سے بھرپور جملہ پھینکتی ہیں کہ جی نہال ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اڑچن تو بتا ہی چکا ہوں، کچھ مدد کریں تو تخیل کو پرواز ملے۔ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نقل کردی ہے ۔ اعزاز دیتے دیتے واپس لے لیا ہے۔اب یہ تب ملے گا جب لڑکوں کی دھماکے دار، مصالحے دار لڑی بنائیں گے ۔ آپ کو تحسین و علم و البیان و قلم کی ٹرافی سے نوازا جائے گا۔ جلدی کیجئے کوئی اور نہ لے لے
اس مشکل اردو کی سلیس ساتھ لکھا کریں ۔سر سے گزر گئیاسے کہتے ہیں "گرگ باراں دیدہ"
ویسے گرگ کی مونث کیا ہوگی؟
گرگنی یا گرگن
یہ آپ کے "جی" کی ذرہ نوازی ہے کہ ذرا سی بات پر ہی نہال ہوجاتا ہے ۔۔ہر دفعہ ایسی شرارت سے بھرپور جملہ پھینکتی ہیں کہ جی نہال ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے لڑکیوں کی مثالیں دیں:اڑچن تو بتا ہی چکا ہوں، کچھ مدد کریں تو تخیل کو پرواز ملے۔
اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلاجیسے لڑکیوں کی مثالیں دیں:
1۔ کچھ لڑکے ہارڈ ڈسک کی طرح ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے کہتے ہیں : جاناں، تم میری پہلی محبت ہو۔۔۔۔۔
2۔ کچھ لڑکے ریم کی طرح بھاگتے ہیں: جتنی ہائی سپیڈ ریم ہوتی اتنے بیک وقت ملٹی پل افئیرز ہوتے ہیں ۔
3۔ کچھ لڑکے کی بورڈ کی طرح ہوتے ہیں جن کو بیوی عقل نقل سے سکھاتی ہے
4۔ کچھ لڑکے ونڈوز کی طرح ہوتے ہیں ۔ جن کو پاس ککھ پلے نہیں ہوتا مگر دکھنے میں حسین ہوتے ہیں اس لیے جا بجا اسٹائلز مارتے ہوئے پائے جاتے ہو، ان کو ساتھ کھڑے ہوکے سیلفیز بنوانا آج کل جنون بن چکا ہے
5۔کچھ ڈیسک ٹاپ کی طرح ہوتے ہیں جن کی زندگی ساکن ہوتی ہے اس جمود میں بیچارے کبھی اسکرین سیور بدل کے گزارا کرتے ہیں تو کبھی ٹول بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔افاقہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
6۔ کچھ انٹرنیت پیکجز کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔شاپنگ کرواکے لائن مارتے رہتے ہیں ۔ جب تک بیلننس ہے تو عیش ہے
7۔ کچھ وائی فائی کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کچھ کہنا محال ہے
8۔ کچھ ہاٹ اسپاٹ شیلڈ کی طرح ہوتے ، خود بھی کمانڈز لیتے ہیں اور دوسروں کی بھی دیتے ہیں۔۔۔
9۔ کچھ سی سی ٹی وی کیمروں کی طرح ہوتے ہیں ، کھوج ، تجسس ،کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے ،عرف عام میں ان کو نسوانہ مرد یا بی بی سی کہا جاتا ہے۔
10۔ کچھ وائرس کی طرح ہوتے ہیں جو جب ہمیشہ نقصان دیتے ہیں۔ان کے اسٹارز اسکورپئین یعنی بچھو کے نشان والے ہوتے ہیں۔
11۔ کچھ روم کی طرح ہوتے ہیں ۔ سافٹ وئیرز سے لے کے سارے گانے اپ ڈیٹ کراتے رہتے ہیں ۔ ان کی سوچ سے ان میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں معجزہ کن ہوتی ہیں مگر ساری سوچ دوسروں کی بدلنے میں سرف کرکے نفع کماتے ہیں
اتنا کافی ہے کہ ایٹ دا سپاٹ یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی اور بہنیں ہے نا
آپ جیسے کرم فرماؤں کے ساتھ ہم متحد ہوتے کرسکتے سب کچھاسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا
کم سنی کس عمر تک ہوتی ہےاس سے ایک ملین سے زائد اقسام تو مجھ جیسے کم سن نوعمر بچوں کےمشاہدے میں آن چکی ہوں گی
ہاہاہا۔۔آپ جیسے کرم فرماؤں کے ساتھ ہم متحد ہوتے کرسکتے سب کچھ
اب تم چنگاری کو ہوا دے رہی ہونور سعدیہ بہنا!! میں سوچ رہی تھی کہ یہ دھاگہ دیکھ کے آپ کے تاثرات کیا ہوں گے؟؟
نارمل ہی لگ رہے ہیں۔
آپ اور دیں گی تو الگ لڑی نہ بنا بیٹھو ۔۔۔۔۔ہن جذباتی نہ کریو۔۔۔۔ورنہ گھٹ گھٹ کے مریواب تم چنگاری کو ہوا دے رہی ہو
لو کرلو گل!اس مشکل اردو کی سلیس ساتھ لکھا کریں ۔سر سے گزر گئی
ستر بہتر برس تک، ویسے یہ الاسٹک کی طرح کھینچی بھی جا سکتی ہے۔ لیکن لڑکیوں میں اس کی لچک کی کوئی قید ہی نہیں کیونکہ وہاں عمر بتانا ہی گناہ کبیرہ ہےکم سنی کس عمر تک ہوتی ہے
ارے نہیں حمیرا!! اس ارادے سے مراسلہ ارسال نہیں کیا تھا۔اب تم چنگاری کو ہوا دے رہی ہو
ستر بہتر برس تک، ویسے یہ الاسٹک کی طرح کھینچی بھی جا سکتی ہے۔ لیکن لڑکیوں میں اس کی لچک کی کوئی قید ہی نہیں کیونکہ وہاں عمر بتانا ہی گناہ کبیرہ ہے