ادب دوست
معطل
میں نے آنسو پونچھ لئے ہیں۔کچھ بهی نا دیں۔۔ پر رونا نہیں ہے۔۔۔
آخری تدوین:
میں نے آنسو پونچھ لئے ہیں۔کچھ بهی نا دیں۔۔ پر رونا نہیں ہے۔۔۔
پونچھمیں نے آنسو پوچھ لئے ہیں۔
ہر چند آپ کے نام سے بہت کچھ ظاہر ہے ، جیسے آپ پاکستان آرمی سے صوبیدار کی حثیت رٹائرڈ ہیں،عمرِ رواں کی چالیس ، پینتالیس بہاریں مشاہدہ کر چکے ہیں ۔ مگر اس کے باوجود ہم آپ سے تعارف کے ملتمس ہیں۔تمام دوستوں اور دوستیوں کو سلامِ صبح، آپ کے تبصرے در تبصرے پڑھ کر صبح کی چائے کا لطف دوبالا ہو گیا، چائے نہ رہی شراب دو آتشہ بن گئی۔
رند کی تشریح تو میرے لیے ممکن نہیں ویسے یہ لفظ معنی کے اعتبار سے بھی عجیب ہے کہیں صوفی کو رند کہا گیا ہے کہیں ایسے شخص کو جس کا ظاہر خراب ہو لیکن باطن اچھا ہو کہیں شرابی کو بھی کہا گیا ہےتو اور رند کون ہوتے ہیں ؟
رند کی تشریح تو میرے لیے ممکن نہیں ویسے یہ لفظ معنی کے اعتبار سے بھی عجیب ہے کہیں صوفی کو رند کہا گیا ہے کہیں ایسے شخص کو جس کا ظاہر خراب ہو لیکن باطن اچھا ہو کہیں شرابی کو بھی کہا گیا ہے
ایک بڑی مشہور قوالی ہے..یہ تو صاحبِ رند پر منحصر ہے کہ وہ کیا شوق فرماتے ہیں ۔۔ سراج کہتے ہیں۔
میری رندی کے لیے کافی ہے
یک قدح بادہ و یک صحرا ہو۔۔
ہین کیا یہ رندوں کی محفل ہے میں تو ادیبوں کی محفل سمجھ رہی تھی
تو اور رند کون ہوتے ہیں ؟
رند کی تشریح تو میرے لیے ممکن نہیں ویسے یہ لفظ معنی کے اعتبار سے بھی عجیب ہے کہیں صوفی کو رند کہا گیا ہے کہیں ایسے شخص کو جس کا ظاہر خراب ہو لیکن باطن اچھا ہو کہیں شرابی کو بھی کہا گیا ہے
یہ تو صاحبِ رند پر منحصر ہے کہ وہ کیا شوق فرماتے ہیں ۔۔ سراج کہتے ہیں۔
میری رندی کے لیے کافی ہے
یک قدح بادہ و یک صحرا ہو۔۔
چنگا کیتا جے۔میں نے آنسو پونچھ لئے ہیں۔
کہاں چوہدری صاحب ، مانند اشکِ بلبل ۔۔ آنسوں یہ ہمارےچنگا کیتا جے۔
نہیں تو سیلاب کا اندیشہ تها
وضاحت، خاکسار فوجی نہیں موجی ہے------------- یعنی پاکستان بحریہ سے ۔ہر چند آپ کے نام سے بہت کچھ ظاہر ہے ، جیسے آپ پاکستان آرمی سے صوبیدار کی حثیت رٹائرڈ ہیں،عمرِ رواں کی چالیس ، پینتالیس بہاریں مشاہدہ کر چکے ہیں ۔ مگر اس کے باوجود ہم آپ سے تعارف کے ملتمس ہیں۔
چونکہ عوام الناس کیلئے پاک بحریہ کے رینکس متعارف نہ ہیں اس لئے ریٹائرمنٹ کے بعد ہم مماثل عہدہ استعمال کرتے ہیں۔ باقی رہی میری آپ بیتی ---- پھر کبھی -----کیونکہ --- یہ نصف صدی کا قصہ ہے--دوچار برس کی بات نہیں۔وضاحت، خاکسار فوجی نہیں موجی ہے------------- یعنی پاکستان بحریہ سے ۔
کیا عمدہ بات کہی ہے فوجی نہیں موجی ہیں بہت خوب خوش رہیںوضاحت، خاکسار فوجی نہیں موجی ہے------------- یعنی پاکستان بحریہ سے ۔
یہ موجوں والی موجی ہے۔۔۔۔ دوجی موج نا سمجھ لئیوکیا عمدہ بات کہی ہے فوجی نہیں موجی ہیں بہت خوب خوش رہیں
چوہدری صاحب آپ کے ساتھ رہتے رہتے میں بھی تھوڑی سیانی ہو گئی ہوں میں نے بھی موجوں والا فوجی ہی سمجھا ہے موج مستی والا نہیںیہ موجوں والی موجی ہے۔۔۔۔ دوجی موج نا سمجھ لئیو
چوہدری صاحب آپ کے ساتھ رہتے رہتے میں بھی تھوڑی سیانی ہو گئی ہوں میں نے بھی موجوں والا فوجی ہی سمجھا ہے موج مستی والا نہیں
ارے آپ تو ناراض ہوگئیں۔پوری محفل کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ میں نے مذاق کیا تھا۔لو جی کر لو گل ایک تو اتنی محنت سے تحریر لکھو اور بعد میں یہ سننے کو ملے کوئی کام نکلوانا ہو گا میں خوش آمدید شامد نہیں کرتی
مجھے کوئی کام نکلوانا ہو تو گردن پر انگوٹھا رکھ کر بھی نکلوا سکتی ہوں
اسی لیے کہتا تھا ہاتھ کے ہاتھ حساب کرتے رہیں۔ اب جہاز کا خرچہ بھی میرے ذمہ آگیا نا۔عبد الرحمن بھائی کے بارے میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ جتنا قرضہ اس شخص پر میرا ہے لینے بیٹھوں تو کراچی آنے جانے کا ائیر ٹکٹ نکل آئے۔۔۔۔
تعریف دل سے ہونی چاہیے۔تعریف کر کے آپ سے کام نکلتا ہوتا تو بات ہی کیا تھی۔۔۔
نہیں نہیں بھائی ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہےارے آپ تو ناراض ہوگئیں۔پوری محفل کو گواہ بناکر کہتا ہوں کہ میں نے مذاق کیا تھا۔
باقی کام نکلوانے کا آپ جو طریقہ ہے وہ کبھی فرصت میں ہمیں بھی سکھائیے گا۔ بہت کارآمد چیز ہے۔
مطلب بھابھی کو دور رکھنا پڑے گا آپ سے۔نہیں نہیں بھائی ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہے
کام نکلوانے کا جو طریقہ کار ہے وہ تو میں بھابھی سا کو ہی بتا سکتی ہوں
چلو اب بھابھی تو ہماری ہوئی آپ کیوں اپنے نکاح میں کمپلیکشنز پیدا کرتے ہیں بیوی کو بھابھی بول کرمطلب بھابھی کو دور رکھنا پڑے گا آپ سے۔