فاتح
لائبریرین
آپ ہ نے لکھا تھا کہ کسی کو آئینہ دکھا دو تو برداشت نہیں کرتے اس لیے آپ نے تعریفی کلمات سے ہی کام چلا لیا ہے۔کیوں بھائی آپ کے پاس آئینہ نہیں ہے کیا
آپ ہ نے لکھا تھا کہ کسی کو آئینہ دکھا دو تو برداشت نہیں کرتے اس لیے آپ نے تعریفی کلمات سے ہی کام چلا لیا ہے۔کیوں بھائی آپ کے پاس آئینہ نہیں ہے کیا
تو محفل کے بڑے بوڑھوں پر تنقید ٹرائی کر لیںآج کل کی جنریشن تنقید کہاں برداشت کرتی ہے کسی کو آئینہ دیکھا دو تو جناب ناراض ہو جاتے ہیں یہ تو پھر تنقید ہے
کوئی تنقید کر کے جائے تو جائے کہاں اور سچ پوچھیں تو ابھی تک اردو لکھنا ہی سیکھ رہی ہوں تنقید در تنقید کا مقابلہ کہاں کر سکوں گیتو محفل کے بڑے بوڑھوں پر تنقید ٹرائی کر لیں
سعود بھیا سچ مانے محفل میں آنے سے پہلے بھی میرا اردو سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں تھا وہ تو بس ایسے ہی کوئی چیز تھی جو محفل میں کھینچ لائی اب یہاں آ کر بہت کچھ سیکھ رہی ہوں انٹرنیٹ سے وابستہ کوئی دس سال ہو گئے ہیں اور میں دس سال محفل سے دور رہیبٹیا رانی، بھلا جھوٹی تعریف کیوں، ہم تو سوچ رہے تھے کہ اس تحریر پر با قاعدہ رشوت حسنہ کی سوغات نہ بھجوائی تو ہماری خیر نہیں۔ سازش اینکہ ہم آیان میاں سے ساز باز کر کے آپ کے لیے کوئی بہت ہی زبردست قسم کی شرارت ترتیب دینے والے ہیں اور خبردار! سازش کی تفصیلات کی بھنک لینے کی چنداں اجازت نہیں۔
ویسے ہمارا خیال ہے کہ یہ تحریر ذکر محفلین والے زمرے میں زیادہ موزوں رہے گی۔ اور ہاں کئی مقامات پر "یا" کی جگہ "یاں" لکھا گیا ہے، شاید یہ کیبورڈ کی خطا ہو، اسے درست کیا جانا چاہیے۔ ایک جگہ شاید "عیاں" کی جگہ "آیاں" لکھا گیا ہے۔ خیر املا اور ٹائپو اپنی جگہ، یہ تحریر جس درجہ محبت، مشاہدہ، اور شگفتگی سے پر ہے اس پر جتنی بھی پذیرائی کی جائے کم ہے۔
ہمیں ماضی میں اردو محفل کے اکیاون ہیرو اور اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح جیسی لڑیوں سے جو تجربہ رہا ہے اس کے بعد محفلین کے بارے میں کچھ لکھنے سے پہلے کئی دفعہ سوچنا پڑتا ہے کہ جن کے بارے میں لکھا ان کی جانب سے نفس مضمون یا شخصیت بیانی پر تو خیر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، البتہ جن کے بارے میں نہیں لکھا ان کے محبت آمیز شکووں کا کیا جواب دیں گے۔ اب یہی کچھ حمیرا بٹیا کے ساتھ ہونے والا ہے، لیکن ان شکووں سے پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں، کیونکہ ان میں واقعی اپنائیت اور محبت کا عنصر پایا جاتا ہے اور یہ سبھی جانتے ہیں کہ سبھی فعال محفلین کا ایک نشست میں بیان محال ہے۔
آپ کو کہیں جانے کی کیا ضرورت ہے، آپ تو پہلے ہی کویت میں ہیں۔ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ اردو آنے سے تنقید لکھنے کا کوئی تعلق نہیں۔ نقادوں کو دیکھ لیں۔ ایک نامی گرامی نقاد ہیں ظفر اقبال جو میر و غالب سے لے کر آج کے دور تک کے ہر ادیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن خود کچھ کاری کا نہیں لکھ پائے زندگی میںکوئی تنقید کر کے جائے تو جائے کہاں اور سچ پوچھیں تو ابھی تک اردو لکھنا ہی سیکھ رہی ہوں تنقید در تنقید کا مقابلہ کہاں کر سکوں گی
ارے واہ ۔۔۔ کوئی تو ہے جو ہم سے ڈرتا بھی ہے ۔۔۔ور بھی بہت سے محفلین ہیں سچ میں جن کے بارے میں لکھنے کو دل کرتا ہے جیسے سید عاطف بھائی الہلال بھائی الشفاء بھائی لیکن ڈر بھی لگتا ہے کہیں ناراض نہ ہو جائیں کسی بات سے....
آپ نے بھائیوں کی اچھی اچھی باتیں چن کر لکھی ہیں ۔ بالکل ایسے جیسے (مشرقی) بہنوں کا مسلمہ شعارہے ۔اور بھی بہت سے محفلین ہیں سچ میں جن کے بارے میں لکھنے کو دل کرتا ہے جیسے سید عاطف بھائی الہلال بھائی الشفاء بھائی لیکن ڈر بھی لگتا ہے کہیں ناراض نہ ہو جائیں کسی بات سے....
فرما لی پیشگی معذرت قبول۔ لیکن تعریف کس کافر کو بری لگتی ہے۔۔۔۔ ذرا ہتھ سخت رکھ کر لکھنا تھا نا۔۔۔۔ پھر یہ نوٹ اچھا بھی لگتا۔۔۔۔نوٹ: تحریر پڑھنے سے پہلے میری کوئی بات یاں کوئی لفظ اگر ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں
یہ تو ہے۔۔۔۔ کئی لوگوں کی باتیں سن کر تو ہم بھی یہی سوچتے ہیں کہ جہاں ہم ختم ہوتے ہیں۔۔۔ وہاں سے دو کلومیٹر آگے جا کر وہ شروع ہوتے ہیں۔۔۔۔اکثر میں محفلین کے بارے میں سوچتی ہوں کیسے کر لیتے ہیں یہ اتنی علمی گفتگو جہاں میری سوچ اور گفتگو کا اختتام ہوتا ہے وہاں سے تو ان کی گفتگو کا آغاز ہوتا ہے..
ابن سعید بھائی کے بارے میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ آج اس راز سے میں پردہ اٹھا دیتا ہوں۔ موصوف پروگرامر ہیں۔ ایک آٹو میٹڈ سکرپٹ لکھ رکھا ہے۔ جو جا کر تین سمائلیز ڈال آتا ہے۔ جب کوئی ان سمائلیز کا اقتباس لے تو موصوف کو طبیعت پر جبر کر کے دیکھنا پڑتا ہے کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔ ہم نے اس راز کو شروع میں ہی پا لیا تو ہمارا نام اس سکرپٹ سے نکال دیا۔جیسے دوسری طرف کوئی خودکار کمپیوٹر کام کر رہا ہوتا ہے
ڈانٹا تو ڈاریکٹ ہی جاتا ہے۔۔۔۔ فاتح بھائی آپ مزاح سے اتنا کم کام کیوں لیتے ہیں۔۔۔ ویسے فاتح بھائی کا یہ تاثر بہت دلچسپ ہے۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ جناب بہت ملنسار اور خوش گفتار انسان ہیں۔اگرچہ مزاح بھی کرتے ہیں لیکن بہت کم کبھی کبھی تو دوسرے بندے کو ڈریکٹ ہی ڈانٹ دیتے ہیں
عبد الرحمن بھائی کے بارے میں یہ بات سو فیصد درست ہے۔ جتنا قرضہ اس شخص پر میرا ہے لینے بیٹھوں تو کراچی آنے جانے کا ائیر ٹکٹ نکل آئے۔۔۔۔بڑی بڑی خوشیاں اکیلے ہضم کر جاتے ہیں مجال ہے جو کیسی کو کانوں کان خبر ہو
لو بئی حمیرا عدنان ۔۔۔ خوش خطی کے نمبر بھی مل گئے۔۔۔۔ماشاء اللہ! آپ کی لکھائی خوب سے خوب تر ہوتی جارہی ہے۔
لیکن ہم سے آپ کو کوئی کام نکلوانا ہے تو ایسے ہی بتادیجیے۔ اتنی تعریفوں کے پل باندھنے کی کیا ضرورت تھی بھلا؟
محفل کو پیر مل گیا۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ الہلال نئی دکان کھولیں۔۔۔ گپ شپ بازار میں۔۔۔ "ہم سے پوچھیں آپ کیا کرنے والے ہیں" کے عنوان تلے۔۔۔۔مجھے اندازہ ہو گیا تھا محفلین کے متعلق آپ جلد لکھنے والی ہیں : )
اے پیرِ رنداں۔۔۔۔ یہ وزن تو بڑے بڑوں سے اٹھایا نہ جائے گا۔۔۔۔یہ تو ہو گیا تعریفی تعارف۔
اب ذرا وہ آئینے والا یعنی اصلی تعارف بھی ہو جائے ۔ بے شک سب سے پہلے مجھے آئینہ دکھائیں لیکن اصل چیز تو وہی ہو گی
ہاہاہاہااااا۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔تو محفل کے بڑے بوڑھوں پر تنقید ٹرائی کر لیں
افسوس تم کو "نین" سے صحبت نہیں رہی۔۔۔ارے واہ ۔۔۔ کوئی تو ہے جو ہم سے ڈرتا بھی ہے ۔۔۔
کوئی شک۔۔۔۔آپ نے بھائیوں کی اچھی اچھی باتیں چن کر لکھی ہیں ۔ بالکل ایسے جیسے (مشرقی) بہنوں کا مسلمہ شعارہے ۔
در اصل بھائی بھی اپنی بہنوں سے ناراض نہیں ہوتے خواہ کوئی وجہ ہی کیوں نہ ہو ۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
ایچ اے خان بھائی
بہت عمدہ انسان ہیں منفی ریٹینگ میں ٹاپ پوزیشن کا اگر جائز لیا جائے تو پہلی نہیں تو دوسری پوزیشن تو خان صاحب نے اپنے نام کی ہوئی...
بہت جلد غصہ ہو جاتے ہیں پھر کیا بول رہے ہیں یاں کیا لکھ رہے ہیں پتا ہی نہیں چلتا خواتین کے ساتھ بہت شائستگی سے پیش آتے ہیں
....
افسوس تم کو "نین" سے صحبت نہیں رہی۔۔۔
محترم بہنا بٹیا اگر وقت اجازت دے تو " سام سنگ موبائلز فون کو روٹ کرنا اور روٹ کے فوائد بارے " اردو محفل پر اک دھاگہ کھولنے بارے غور کیجئے گا ۔حمیرہ عدنان (آپی)
موبائل فون روٹ کرنے میں ایکسپرٹ ہیں اور ایکس ڈے اے فورم کی ممبر ہیں
واقعی؟ مجھے پہلے معلوم ہوتا تو ابھی کچھ دن پہلے اپنے ایک فون کی پارٹیشننگ غلطی سے اڑا کر فون برک کر لیا تھا، تب ان سے مدد لے لیتاانہیں موبائل فونوں میں بھی کافی دلچسپی ہے ، میں تو اسی وقت پنکھا بن گیا جب پتا چلا کہ موصوفہ موبائل فون روٹ کرنے میں ایکسپرٹ ہیں اور ایکس ڈے اے فورم کی ممبر ہیں ۔
ذرا رولا شولا ہو گا تبھی تو مزا آئے گا۔اے پیرِ رنداں۔۔۔۔ یہ وزن تو بڑے بڑوں سے اٹھایا نہ جائے گا۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے آپ چاہتے ہیں کہ میرا نام بھی بس نقادوں میں ہی رہے میں بڑی ہو کر خود کچھ نا کر سکوںآپ کو کہیں جانے کی کیا ضرورت ہے، آپ تو پہلے ہی کویت میں ہیں۔ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ اردو آنے سے تنقید لکھنے کا کوئی تعلق نہیں۔ نقادوں کو دیکھ لیں۔ ایک نامی گرامی نقاد ہیں ظفر اقبال جو میر و غالب سے لے کر آج کے دور تک کے ہر ادیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن خود کچھ کاری کا نہیں لکھ پائے زندگی میں
آپ تنقید لکھنا شروع کریں کیا پتہ اسی طرح اردو بہتر ہو جائے