ادب دوست
معطل
یہ عجیب بات ہے
ہمیں کیسے پتا لگے گا ہمارے والے ادب دوست کون سے ہیں جن سے کچھ دیر پہلے بات کی تھی کوئی خاص نشانی ہی بتا دیں
بھئی میری پہچان تو یہ ہے کہ خوشدلی سےمراسلے کرتاہوں۔ ادب پر خاص توجہ ہوتی ہے۔
یہ عجیب بات ہے
ہمیں کیسے پتا لگے گا ہمارے والے ادب دوست کون سے ہیں جن سے کچھ دیر پہلے بات کی تھی کوئی خاص نشانی ہی بتا دیں
اللہ خیر کرے ناراض تو نہیں ہو گئے کیایہ تو آپ کی ہمارے لیے محبت اور انسانیت کے ساتھ شفقت ہے کہ ہمیں اس زمرے سے نکال باہر کیا۔
جی بھائی اب سے میں بھی اداب پر توجہ دوں کیبھئی میری پہچان تو یہ ہے کہ خوشدلی سےمراسلے کرتاہوں۔ ادب پر خاص توجہ ہوتی ہے۔
بھیا پیر اور بابوں سے ہم دور ہی اچھےمیاں گھبرانے کی کیا بات ہے۔۔۔ آپ کو چاہیے کہ دھڑلے سے کہیں کہ ہاں بئی دیکھو۔۔۔۔ ہمارا کرامات و تجلیات۔۔۔۔ ایسے کیسے چلے گا میاں۔
ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے رہے کہ محفل کے قانون کی رو سے ایک آئی ڈی صرف ایک بندہ استعمال کرے۔ اگر ایسا کوئی قانون نا بھی ہو تو اخلاقی اعتبار سے یہ درست نہیں ہے۔جی یہ ایک بریکنگ نیوز ہے ۔
۔
۔
۔ ادب دوست کی آڈی 3 مختلف لوگوں کے استعمال میں۔۔
عزت افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔ دراصل الہلال ہیں نا اس لیے کبھی کبھار نظر آتے ہیں : )آپ کے شکوے ہم نے اس لڑی میں جانتے سب سے پہلے ذکر کیا ہے ۔ بیک گراؤنڈ میوزک کی شکایت بجا ہے پر بھیا آپ بھی تو عید کا چاند ہوگئے ہو
لیکن اب ہم کیسے مانیں کہ جنہوں نے آئی ڈی کی ملکیت کے راز سے پردہ اٹھایا آپ وہی ہیںبھئی میری پہچان تو یہ ہے کہ خوشدلی سےمراسلے کرتاہوں۔ ادب پر خاص توجہ ہوتی ہے۔
یہ ایسی خوشامد ہے جس کا عنوان ہے "آتا جاتا مجھ ککھ نہیں" ۔۔۔۔ یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی اپنے جھوٹ کے پکڑے جانے کے ڈر سے پہلے ہی ماحول بنا رہا ہو کہ بئی مجھے تو علم ہی نہ تھا تو میں نے ایسی باتیں کر دیں۔
ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے رہے کہ محفل کے قانون کی رو سے ایک آئی ڈی صرف ایک بندہ استعمال کرے۔ اگر ایسا کوئی قانون نا بھی ہو تو اخلاقی اعتبار سے یہ درست نہیں ہے۔
لیکن اب ہم کیسے مانیں کہ جنہوں نے آئی ڈی کی ملکیت کے راز سے پردہ اٹھایا آپ وہی ہیں
محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
میرے ذہن میں فی الحال اس مسئلے کے تین حل ہیںباقی افراد جو یہ آئی ڈی استعمال کرتے ہیں بہت کم مراسلے کرتے ہیں ، اور لہجے کا یہ استحقاق آپ کوہمارے علاوہ نہیں ملے گا۔
میرے ذہن میں فی الحال اس مسئلے کے تین حل ہیں
پہلا۔ تینوں بندے الگ الگ تین آئی ڈی بنائیں ممکن ہو تو نمائندہ تصویر میں اپنی اصلی تصویر لگائیں۔ جنہوں نے کبھی کبھار آئی ڈی استعمال کی ہے وہ ان تمام مراسلات کو اپنے کہ کر قبول کریں جو انہوں نے کبھی کبھار لکھا ہے۔ یعنی کہ جہاں جہاں لکھا ہے وہ مراسلات کااقتباس لے کر کہیں کہ یہ یہ میں نے اپنے ہاتھوں سے لکھا تھا۔
دوسرا حل۔ اصل آدمی جس نے تعارفی دھاگہ شروع کیا تھا وہ ان تمام مراسلات کی نشاندہی کرے جو اس نے نہیں لکھے۔
تیسرا حل۔ انتظامیہ کو درخواست دے کر آئی ڈی منسوخ کر دیں۔ دوبارہ کبھی تینوں میں سے کوئی بندہ ذاتی آئی ڈی بنانے کا سوچےتو غلطی سے بھی اس مشکوک آئی ڈی سے خود کو نہ جوڑے، ورنہ نئی آئی ڈی بھی مشکوک ہو جائے گی : )
ہلال بھائی غیر اخلاقی کیسے ہوا یہ بتا دیں؟محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی رکن کسی اور رکن سے ذاتی مکالمے میں کوئی بات کہے، اس خیال سے کہ وہ کسی ایک فرد سے ذکر کر رہا ہے، جبکہ دوسرا فرد اپنے حلقہ خاص میں سبھی کو وہ بات بتا دے۔ ایک اور مثال لیجیے، مان لیجیے کہ میاں بیوی کا جوڑا ایک دوسرے کو اپنے ہر راز میں شریک رکھتا ہے اس لیے اپنے آن لائن کریڈینشئلز تک ایک دوسرے کو بتا رکھے ہیں۔ ایسے میں ان دونوں کا آپس میں ہم راز ہونا مسئلہ نہیں، البتہ کسی اور کا راز جو ان میں سے کسی ایک کے ساتھ مشترک ہو وہ دوسرے تک پہنچے یہ بات اخلاقی اعتبار سے قابل مؤاخذہ ہو سکتی ہے۔
اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی رکن کسی اور رکن سے ذاتی مکالمے میں کوئی بات کہے، اس خیال سے کہ وہ کسی ایک فرد سے ذکر کر رہا ہے، جبکہ دوسرا فرد اپنے حلقہ خاص میں سبھی کو وہ بات بتا دے۔ ایک اور مثال لیجیے، مان لیجیے کہ میاں بیوی کا جوڑا ایک دوسرے کو اپنے ہر راز میں شریک رکھتا ہے اس لیے اپنے آن لائن کریڈینشئلز تک ایک دوسرے کو بتا رکھے ہیں۔ ایسے میں ان دونوں کا آپس میں ہم راز ہونا مسئلہ نہیں، البتہ کسی اور کا راز جو ان میں سے کسی ایک کے ساتھ مشترک ہو وہ دوسرے تک پہنچے یہ بات اخلاقی اعتبار سے قابل مؤاخذہ ہو سکتی ہے۔
جی آ۔جی درست!
مگر میرے ساتھ ایسا کوئی معاملہ ہے ہی نہیں
کچھ جو سمجھا تو میری بات کو سمجھا ہے ندیم۔۔وجود میں 3 شخصیات
الیکٹرا میرا ہوا۔۔۔۔۔ ہرےکچھ جو سمجھا تو میری بات کو سمجھا ہے ندیم۔۔