آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

مغزل

محفلین
کس کی بات کر رہیں ہیں:idontknow:
ملو بٹیا ، شہزاد وحید سے بات کر رہا تھا ، آپ کیسی ہو مانو بلی، روزہ رکھا ؟
ناں تے ہور کی ، ہر بندہ تواڈی طرح کھاجا سائیں تے ہو نئیں سکدا ۔۔ ہاہاہ :rollingonthefloor:
ماشاءاللہ اللہ اور ترقی دے:grin:
ابلے ہوئے بلکہ بقول آپ کے کھولے ہوئے انڈے کھانے سے تو پیاس کافی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔
اور آپ نے ماشاء اللہ سے تین عدد کھولے ہوئے انڈے کھالیے۔
آپ کے حلق کا کیا حال ہوگا اس وقت:confused:
جی نہیں جناب ، یہاں ابھی تک خبر ہی نہیں‌کہ روزہ کیا چیز ہے ، کمزور حلق تھوڑی ہی ہے میرا۔:rollingonthefloor:
 

زھرا علوی

محفلین
یعنی آپ نے صرف بنایا ہی بنایا کھایا کچھ نہیں۔
صرف پینے پر گزارا کیا۔

جی ہاں میں سحری میں بس پینے کی ہی شوقین ہوں :battingeyelashes:
کھانا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔اتنی صبح کب بھوک لگتی ہے۔۔۔۔رہی سہی بنانے کے دوران غائب ہو جاتی ہے۔۔۔:(
اور بنانا سب کے لیے مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔اور بھائیوں کو تو خوب ٹھونساتی ہوں۔۔۔۔:battingeyelashes:

تین پوریاں، دو عدد ادھ کھولے ہوئے انڈے، ایک انڈا آملیٹ، بھنا ہوا قیمہ، مرغی کی کترنیں (نگٹس)، تین گلاس پانی، ایک کپ چائے اور ایک سگریٹ۔۔

(میں‌ ابھی کچھ اور کھا لیتا، مگر بیٹی نے کپڑوں پر ۔۔۔ ۔۔ ، سوا ٹھنا پڑگیا)

بھیا ابھی اور گنجائش تھی۔۔۔۔۔۔:biggrin:
ویسے اللہ نظر بد سے بچائے، اماں کہتی تھیں کسی کے کھانے پہ نظر نہیں رکھتی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔:):):battingeyelashes:
 
Top