سحری میں: چھوٹی پیالی ابلی ہوئی سبزیاں ، ایک چپاتی پنیر ، سلاد اور ثابت زیتون کے ساتھ ، ایک سیب ، کافی سارا پانی ، حسبِ معمول دوائی اور آخر میں چائے کا کپ۔
سحری میں: خود دو عدد پراٹھے بنائے اپنے اور دوست کے لیئے۔ مرغی کا سالن موجود تھا۔ آخر میں چائے بنا کر پی۔ خود سحری بنانا اک مشکل کام ہے۔ جو اس سارے رمضان میں نے سرانجام دیا ہے۔