ماشاءاللہ جب پانی کا یہ عالم ہے تو خود گھی کا کیا عالم ہوگا
اور اس پر ماشاءاللہ آپ کی صحت کا کیا عالم ہوگا![]()
ارے واہ پھر تو بہت سستے میں گھی دستیاب ہے۔
پورے دو بھی نہیں کھائے تھے۔
کوئی ڈیڑھ کھایا ہوگا۔
سحری میں قیمہ روٹی ، دہی ، دودھ سویاں اور چائے
افطاری میں ۔۔ پکوڑے ۔ دہی بڑے ، فروٹ چاٹ اور لوبیا ۔۔ ابھی بناؤں گی ۔۔