حسیب نذیر گِل
محفلین
یہ کوپ کس زبان کا لفظ ہے؟لبنانی خبز + پھلیاں قیمہ۔+ چائے کا ایک کوپ۔ ۔۔ لسی پینا بھول گیا اور اب حال کچھ کچھ برا ھے کیوں کہ آج کویت کا درجہ حرارت 50+ ھے
یہ کوپ کس زبان کا لفظ ہے؟لبنانی خبز + پھلیاں قیمہ۔+ چائے کا ایک کوپ۔ ۔۔ لسی پینا بھول گیا اور اب حال کچھ کچھ برا ھے کیوں کہ آج کویت کا درجہ حرارت 50+ ھے
تو بتائیے نہ کیا کیا نہیں ہوتا۔ جب سے اسلام آباد آیا ہوں کسی نے سرے سے دعوت نہیں کی۔ لگتا افطاری کھانے بھی لاہور ہی جانا پڑے گا۔افطاری میں مدعو تھے تو جب دعوت ہوتی ہے تو سمجھ لیں کہ اس میں کیا کچھ نہیں ہوتا۔
یوں ہم غریبوں کا جی تو للچایا نہ کروافطاری میں مدعو تھے تو جب دعوت ہوتی ہے تو سمجھ لیں کہ اس میں کیا کچھ نہیں ہوتا۔
یہ کوپ کس زبان کا لفظ ہے؟
اکیلا تو نہیں گیا تھا بال بچوں سمیت گیا تھا۔یوں ہم غریبوں کا جی تو للچایا نہ کرو
شمشاد جی افطارمیں اکیلے جایانہ کرو
اب تو گاؤں بھی "ایجوکیٹڈ" ہو گئے ہیں۔اب کہاں ایسے الفاظیہ پاکستانی گاوں میں کثرت سے استعمال ہونے والا لفظ ہے جی۔۔
اب تو گاؤں بھی "ایجوکیٹڈ" ہو گئے ہیں۔اب کہاں ایسے الفاظ
آفس والوں کی مرضی ،جو کھلائےیہ افطاری کا بتا رہے ہو یا کسی کے ولیمے کا
آفس والوں کی مرضی ،جو کھلائے
آج ہم نے دعوت اڑائی