نیرنگ خیال
لائبریرین
سحری میں چائے۔ پراٹھا اور دال پھر چائے اور بس اک آخری کپ چائے- پانی، پانی، پانی اور پانی کے ساتھ سحری ہوئی تمام
یہ تو وہ والی بات کر دی آپ نے پانی پانی کر گئی مجھے قلندر کی وہ بات۔سحری میں چائے۔ پراٹھا اور دال پھر چائے اور بس اک آخری کپ چائے- پانی، پانی، پانی اور پانی کے ساتھ سحری ہوئی تمام
آپ کا شروع کیا دھاگہ اب کپڑے کا تھان بن چکا ہےمیں نے ابھی دیکھا کہ یہ دھاگہ تو میرا شروع کیا ہوا ہے
جی،آپ کا شروع کیا دھاگہ اب کپڑے کا تھان بن چکا ہے
جناب چائے 3تین بار ہے اور پانی چار بار قلندر چائے چائے ہوتا ہوتا رہ گیا۔یہ تو وہ والی بات کر دی آپ نے پانی پانی کر گئی مجھے قلندر کی وہ بات۔
اگر درست نہ ہو تو تصحیح کر دیجئے۔
سلم اور سمارٹ بننا چاہ رہے ہیں تو یہ کورس میں پورے سال کے لیئے داخلہ لیںدوسلائس بریڈ کے مکھن اورشہد کے ساتھ اورچائے ( سلم اوراسمارٹ لوگوں کی سحری )
جی وہ تو آپ کی ڈسپلے پک سے ہی اندازہ ہورہا ہےدوسلائس بریڈ کے مکھن اورشہد کے ساتھ اورچائے ( سلم اوراسمارٹ لوگوں کی سحری )
چاہ نہیں رہے جناب ہیں سلم اوراسمارٹ اور یہ کورس ساراسال جاری رہتا ہے معمولی تبدیلی کے ساتھ پراٹھا کبھی کبھار منہ کا ذائقہسلم اور سمارٹ بننا چاہ رہے ہیں تو یہ کورس میں پورے سال کے لیئے داخلہ لیں
کیسی کیسی نعمتیں ہیں جو اس کورس کیوجہ سے آپ چھوڑے جاتے ہیں۔چاہ نہیں رہے جناب ہیں سلم اوراسمارٹ اور یہ کورس ساراسال جاری رہتا ہے معمولی تبدیلی کے ساتھ پراٹھا کبھی کبھار منہ کا ذائقہ
بدلنے کے لیے
ماشاءاللہ آپ کی ڈسپلے فوٹویعنی آپ بھی کم نہیں - محفل میں مقابلہ حسن اگرمنقعد ہوگیا تو ہمیں آپ سے شدید خطرہ ہےجی وہ تو آپ کی ڈسپلے پک سے ہی اندازہ ہورہا ہے
فکر نہ کریں سلم اور اسمارٹ ہونے میں تو آپ نے محفل کے خواتین کو بھی ہرا دینا ہےماشاءاللہ آپ کی ڈسپلے فوٹویعنی آپ بھی کم نہیں - محفل میں مقابلہ حسن اگرمنقعد ہوگیا تو ہمیں آپ سے شدید خطرہ ہے
ارے صاحب اسمارٹنس کے ساتھ اسٹائل بھی تو ہونا چاہیے اور ماشاءاللہ آپ سن گلاسز لگا کے آگئے بھرپوراسٹائل میں تو ہم کس شمارقطار میںفکر نہ کریں سلم اور اسمارٹ ہونے میں تو آپ نے محفل کے خواتین کو بھی ہرا دینا ہے
ہم بھلا کس گنتی میں ہیں
ارے صاحب اسمارٹنس کے ساتھ اسٹائل بھی تو ہونا چاہیے اور ماشاءاللہ آپ سن گلاسز لگا کے آگئے بھرپوراسٹائل میں تو ہم کس شمارقطار میں
مٹن کڑاہی + چکن بریانی
وہ تو ایک سحری ٹھونک بجا کے کھا بیٹھے تھے پھر مارے مارے پھر رہے تھے کہ یہ ہضم نہیں ہو رہیمحب علوی کتنے پراٹھے رگڑتے ذرا بتائیں تو