30 یورو کے جوتے لیکر آیا ہوں آج جتنا خرچہ ان دو دنوں میں کیا ہے، کبھی اتنا نہیں خرچا تھا :(
میم نون محفلین مئی 1، 2011 #161 30 یورو کے جوتے لیکر آیا ہوں آج جتنا خرچہ ان دو دنوں میں کیا ہے، کبھی اتنا نہیں خرچا تھا
میم نون محفلین مئی 3، 2011 #163 Fila والوں کے جوگرز ہیں، مہنگے نہیں ہیں، انکے جوتے عام طور سے 60-65 سے کم کے نہیں ملتے یہ تو ایک سیل سے لئیے ہیں۔
Fila والوں کے جوگرز ہیں، مہنگے نہیں ہیں، انکے جوتے عام طور سے 60-65 سے کم کے نہیں ملتے یہ تو ایک سیل سے لئیے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2011 #164 اللہ سر سلامت رکھے، جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آج 37 ریال کا کھانا اور 16 ریال پٹرول پر خرچ کئے۔
میم نون محفلین مئی 3، 2011 #165 السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ماشاء اللہ کب واپسی ہوئی؟ ہمارے لئیے بھی دعا کی؟ ----- سر کے لئیے تو نہیں ہیں، پاؤں کے لئیے خریدے ہیں جوتے۔
السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ماشاء اللہ کب واپسی ہوئی؟ ہمارے لئیے بھی دعا کی؟ ----- سر کے لئیے تو نہیں ہیں، پاؤں کے لئیے خریدے ہیں جوتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2011 #166 و علیکم السلام ابھی مکہ میں ہی ہوں۔ کل انشاء اللہ واپس جاؤں گا۔ آپ سب دعاؤں میں شریک ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2011 #167 آج فون کا بل ادا کیا۔ کریڈٹ کارڈ کا بل ادا کیا۔ گاڑی کی انشورنس تو دفتر والوں نے تنخواہ میں ہی کاٹ لی۔
آج فون کا بل ادا کیا۔ کریڈٹ کارڈ کا بل ادا کیا۔ گاڑی کی انشورنس تو دفتر والوں نے تنخواہ میں ہی کاٹ لی۔
mfdarvesh محفلین مئی 8، 2011 #170 آپیا، دو لیے ہیں، ایک دن کے لیے اور ایک رات کے لیے یا دونوں رات کے لیے
میم نون محفلین مئی 8، 2011 #171 سیدہ شگفتہ نے کہا: دو چشمے خریدے ××××××× دُھوپ کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیمت بھی تو لکھیں mfdarvesh نے کہا: آپیا، دو لیے ہیں، ایک دن کے لیے اور ایک رات کے لیے یا دونوں رات کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: دو چشمے خریدے ××××××× دُھوپ کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیمت بھی تو لکھیں mfdarvesh نے کہا: آپیا، دو لیے ہیں، ایک دن کے لیے اور ایک رات کے لیے یا دونوں رات کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
میم نون محفلین مئی 10، 2011 #173 آج دوپہر میں ایک دوست کے ساتھ ڈونر کھانے گیا، اسکی دعوت بھی میں نے کی تھی، آٹھ یورو خرچے۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2011 #174 آج پانی کی بڑی بوتل خریدی، پانچ ریال میں اور ابھی دونٹ خریدنے جا رہا ہوں۔
mfdarvesh محفلین مئی 14، 2011 #175 میں تو آج ہی سفرسے واپس آیا ہوں ابھی حساب کرنا ہے کہ کہ بٹوے پہ کیا اثر ہوا ہے
mfdarvesh محفلین مئی 15، 2011 #177 ابھی ابھی دو کلو خربوزے خریدے، 80 روپے خرچ ہوگئے ہیں پر میٹھے نہیں ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2011 #178 تین کلو آم خریدے تھے، بہت میٹھے تھے۔ قیمت میں بھی سستے ہی تھے۔ صرف چار ریال کلو۔
mfdarvesh محفلین مئی 18، 2011 #179 آم ہمارے پاس تو بہت مہنگے ہیں، 120 روپے سے زیادہ ہی ہیں، میں تو تربوز سستا ہونے کا انتظار کررہا ہوں