4 دفعہ پٹرول ڈلوایا، تقریباً 100 ریال خرچ ہوئے۔
مقدس لائبریرین جولائی 18، 2011 #204 آج میں نے آفس آتے ہوئے ایک ملک پیک لیا چائے کے لیے، ایک چاکلیٹ کیک لیا، ایک پیکٹ کرسپ کا لیا اور کوک کی دو باٹلز بھی لی۔۔ بائے ون گیٹ ون فری ہی ہی ہی
آج میں نے آفس آتے ہوئے ایک ملک پیک لیا چائے کے لیے، ایک چاکلیٹ کیک لیا، ایک پیکٹ کرسپ کا لیا اور کوک کی دو باٹلز بھی لی۔۔ بائے ون گیٹ ون فری ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #205 ایک خریدو اور ایک مفت حاصل کرو، تو ایک ہی کیوں لی آٹھ دس اکٹھی لے لینی تھیں۔
مقدس لائبریرین جولائی 18، 2011 #207 شمشاد نے کہا: ایک خریدو اور ایک مفت حاصل کرو، تو ایک ہی کیوں لی آٹھ دس اکٹھی لے لینی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا اتنی لے کر میں کیا کرتی ایک آج میں نے خود لے لی اور ایک اپنے کولیگ کو دے دی
شمشاد نے کہا: ایک خریدو اور ایک مفت حاصل کرو، تو ایک ہی کیوں لی آٹھ دس اکٹھی لے لینی تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا اتنی لے کر میں کیا کرتی ایک آج میں نے خود لے لی اور ایک اپنے کولیگ کو دے دی
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #208 بعد میں کام آ جاتی ناں۔ ہو سکتا ہے یہ "مفت" والی پیشکش کل کو ختم ہو جائے۔
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #210 مقدس نے کہا: آج میں نے آفس آتے ہوئے ایک ملک پیک لیا چائے کے لیے، ایک چاکلیٹ کیک لیا، ایک پیکٹ کرسپ کا لیا اور کوک کی دو باٹلز بھی لی۔۔ بائے ون گیٹ ون فری ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ پیسے کتنے خرچ ہوئے؟
مقدس نے کہا: آج میں نے آفس آتے ہوئے ایک ملک پیک لیا چائے کے لیے، ایک چاکلیٹ کیک لیا، ایک پیکٹ کرسپ کا لیا اور کوک کی دو باٹلز بھی لی۔۔ بائے ون گیٹ ون فری ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ پیسے کتنے خرچ ہوئے؟
س ساجد تاج محفلین جولائی 19، 2011 #214 ابھی تو باہر جانا نہیں ہوا اگر گیا تو ضرور بتائوں گا ان شاءاللہ
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #215 میں اایک چاکلیٹ اور ایک بسکٹس کا پیکیٹ لے کر آئی ہوں اٹ کاسٹ می ٹو پاؤنڈز۔۔ شمشاد بھیا آپ دے رہے ہیں یہ بل یا نون بھیا
میں اایک چاکلیٹ اور ایک بسکٹس کا پیکیٹ لے کر آئی ہوں اٹ کاسٹ می ٹو پاؤنڈز۔۔ شمشاد بھیا آپ دے رہے ہیں یہ بل یا نون بھیا
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #216 میں تو اپنا بل بھی نوید کو بھجوانے والا ہوں۔ رات میں رمضان شریف کی آمد کی نسبت سے کچھ خریداری کی تھی، 183 ریال خرچ ہوئے تھے۔
میں تو اپنا بل بھی نوید کو بھجوانے والا ہوں۔ رات میں رمضان شریف کی آمد کی نسبت سے کچھ خریداری کی تھی، 183 ریال خرچ ہوئے تھے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #220 میں ان کے ہاتھ آؤں گا تو تب ناں، ان کے آنے سے پہلے ہی میں پتلی گلی سے نکل لوں گا۔