آج آپ نے کیا خریداری کی؟

شمشاد

لائبریرین
سُنا ہے لولو مارکیٹ میں آموں کی نمائش اور فروخت جا رہے ہیں۔ وہاں 1یک سو قسم کے آم رکھے گئے ہیں۔ ظہیر بھائی آپ کے گھر کے قریب ہے۔

میں آج وہاں جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آم تو نہیں خریدے، رش اتنا تھا کہ خدا کی پناہ۔

واپسی پر 74 ریال کا کھانا خریدا تھا۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہاں تو سنڈھری آم دستیاب ہے، پنجاب کا چونسہ اور انور راٹول ابھی آئے گا 70 سے 100 روپے کلو مل رہا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی
آج میں بھی آم لے کے آیا ہوں، چونسہ، تال میل کرے 50 روپے کلو مل ہی گیا تھا، انور راٹول 80 روپے تھے پر تھے چھوٹے چھوٹے
 

Vaska-da-Gama

محفلین
regards to www.urduweb.org team

My associate and I actually enjoyed reading this blog put up, I was just itching to know do you commerce featured posts? I'm all the time trying to find someone to make trades with and merely thought I might ask.
 

شمشاد

لائبریرین
کھجور خریدی ہے آج۔ اس کا نام ہے “سگائی“ 30 ریال کلو نرخ ہے۔تھوک کے بھاؤ میں 9 کلو کا کارٹن 240 ریال میں ملا۔
 

Vaska-da-Gama

محفلین
regards to www.urduweb.org team

Search engine optimization needs a very good search engine optimizer plan. Simply one among these strategies could make a giant distinction in your websites position and company your website brings you.
 

شمشاد

لائبریرین
واسکوڈی گاما آپ کوشش کریں کہ اردو میں پیغام لکھیں، ورنہ سپیم سمجھ کر آپ کے پیغام کو حذف کر دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج صرف دوپہر کے کھانے کے لئے تین ریال خرچ کئے، سالن میں گھر سے لے آیا تھا۔
 
Top