آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
آج میں نے یہ سیکھا کہ پانی کیسے بنایا جائے۔

ذرا ہمیں بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں ویسے بھی پانی مفت میں نہیں ملتا خود بنایا کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔

اس میں کیا مشکل ہے۔ ایک جگ لو اور ایک گلاس، ہوا میں سے دو دفعہ گلاس بھر بھر کر ہائیڈروجن جگ میں ڈالو اور ایک گلاس آکسیجن ڈالو، ان دونوں کو ملاؤ، پانی بن جائے گا۔ جتنا پانی چاہیے اسی نسبت سے اضافہ کرتی جاؤ۔
 

زین

لائبریرین
خیریت تو ہے، یہ زین کو کس بات کا غصہ آیا رہتا ہے؟
دیکھے ۔ یہ شمشاد بھائی نا ۔۔۔ میرا پیچھا نہیںچھوڑتے:(
اس کے گھر والوں نے اسے خالہ کے گھر جانے سے منع کر دیا ہے۔ :noxxx:
:(:(:(:mad::mad::mad:


ہاہا ۔۔ زین کا غصہ پھر ناک کی نوک پر آ جائے گا ۔۔۔;)
ناک سے بھی اوپر چلا گیا تھا
کوئی بات نہیں آنے دو اس کی ناک کی نوک پر اور پھسلنے کی بجائے پھر اس کے کان پکڑ کر اوپر کو چڑھ جائے گا۔ :noxxx:

چوری اور پھر سینہ زوری بھی
:boxing:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آئے گی ہی نہیں، میں نے اُسے منع کر دیا ہے۔ اور آج اس کو ابھی تک بھوک ہی نہیں لگی، ورنہ باورچی خانے جانے کے بہانے اب تک آ چکی ہوتی۔
 

زین

لائبریرین
وہ آئے گی ہی نہیں، میں نے اُسے منع کر دیا ہے۔ اور آج اس کو ابھی تک بھوک ہی نہیں لگی، ورنہ باورچی خانے جانے کے بہانے اب تک آ چکی ہوتی۔

آج واقعی نہیں‌ آئی :(

ارے کیسے چھوڑیں تمہارا پیچھا، تم سے پیار جو کرتے ہیں۔
وہ تو ہم بھی آپ کو بڑے بھائی مانتے ہیں‌لیکن بار بار ایک ذکر کرنا.............کیا اچھا ہے ؟
 
Top