زین
لائبریرین
ارے آپ کا غصہ بھی عجیب قسم کا ہے، نیچے آنے کی بجائے اوپر کیسے چلا جاتا ہے، کیا اسے کی ٹانگیں اور ہاتھ پاؤں ہیں جو آپ کے کان وغیرہ پکڑ کر اوپر چڑھ گیا؟
ہاہاہا! واقعہ عجیب قسم کا غصہ آتا ہے مجھے ۔ اور غصے میںمجھے پھر پوری رات نیند نہیںآتی۔
آج تو میرا موڈ خوشگوار ہے ۔