نہیں بھائی ۔ میرے لیے نئے تھے ۔ آپ کےلیے شاید نئے نہ ہو۔
نہیں ۔ وہ والے نعرے نہیںتھے جو آپ نے لکھے ۔میرے لیے نئے تو کیا، پرانے سے بھی پرانے ہو چکے ہیں۔
نہیں لکھوں گا۔ میری مرضی
یہی تو میں بھی کہلوانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ حیرت ہے آپ کو سمجھ آ گئی ہے اور زین کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔
"نہیں چلے گی ، نہیں چلے گی" یہ نعرے بھی لگ رہے تھے ۔یہاں آپ کی مرضی نہیں چلے گی۔ ابھی زینو چاچی کو شکایت لگاتا ہوں۔
اسکا مطلب ہے کہ خالہ کہ گھر سے ان نعروں کا کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے
آج میں نے کچھ نہیں سیکھا
ابھی تک ضائع نہیں ہوا آپ ہی کچھ سکھا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا مطلب ہوا کہ آج کا دن ضائع کر دیا۔
ناک سے بھی اوپر چلا گیا تھا غصہ ، اس وقتاب کیا ہوا؟ پھسل کر ناک سے نیچے آ گیا کیا؟ چلو یہ بھی اچھا ہی ہوا۔
ابھی تک ضائع نہیں ہوا آپ ہی کچھ سکھا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔