میں نے باربار سیکھا کہ آپ سب کو خوش نہیں رکھ سکتے ، سب کے رنگ میں رنگ نہیں سکتے اور کبھی بھی کسی سے متعلق مکمل طور پر درست رائے نہیں رکھ سکتے ۔۔
وسلام
اس میں سیکھنے کی کیا بات ۔۔ یہ خود ہی پتا چلنے لگتا ہے جب لگ پتے جاتے ہیں بھانجے ۔
میں نے باربار سیکھا کہ آپ سب کو خوش نہیں رکھ سکتے ، سب کے رنگ میں رنگ نہیں سکتے اور کبھی بھی کسی سے متعلق مکمل طور پر درست رائے نہیں رکھ سکتے ۔۔
وسلام
دکھ بانٹ لینے سے آدھا رہ جاتا ہے۔ اور دل میں رکھنے سے اور بڑھ جاتا ہے۔ بہتر یہی ہوتا ہے کہ جس پر اعتبار ہو اس سے اپنے دل کی بات کہہ دینی چاہیے۔ اور کچھ نہیں تو ہمدردی کے دو بول تو بولے گا ہی۔ اور فی زمانہ یہ بھی بہت بڑی بات ہے۔
جی بھائی جی بجا فرمایا پر یہ بھی تو ڈر ہوتا ہے نا کہ کہین سچ سن کے وہ لوگ جنہیں ہم اپنا سمجھتے ہیں چھوڑ نا جایئں
کچھ لوگ صرف نام کے اپنے ہوتے ہیںجو اپنا ہو گا وہ نہیں چھوڑے گا، بھلے ہی کچھ وقت کے لیے بدل جائے لیکن پکی بات ہے کہ چھوڑ کر نہیں جائے گا۔
میں نے آج سیکھا کہ انسان کو تقسیم کرنا آنا چائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا تقسیم کرنا سیکھ لیا، بندوں کو تقسیم کرنا، کھانا تقسیم کرنا، کسی جلسے میں پرچیاں تقسیم کرنا یا اسکول میں حساب والا تقسیم کرنا؟
میں نے کونسے احسان کئے ہیں بھلا جنکی مجھے خود بھی خبر نہیں
فہیم بتانا تو یہ میں نے آپ پر کونسے احسان کئے ہیں جنکا علی ص کو پتا ہے مگر مجھے نہیں
نہیں ۔ ۔۔ بس آپ ابھی کہ ابھی آزمالیں ۔ ۔ کل کا کس کو پتا ہو نا ہو
ویسے بھی کل کو موڈ بدل جائے گا میرا اسلئے ابھی آزمالیں
عجیب بات ہے کل تک تو آپ کھہ رہی تھیںکہ فھیم سے پوچھ لیں آج آپ خود پوچھ رہی ہیں لگتا ہے یاداشت ٹہیک نہیں
اتنی نہیں تو کتنی ہوں یہ تو بتا جاتے
اب مجھے نیند ہی نہیں آنی یہ سوچ سوچ کر کہ ۔ ۔۔۔۔
اتنی نہیں ۔ ۔۔ تو کتنی ہوں
لیکن آپ کو ان کاموں سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
ارے چھوڑیں بھی باجو، ان صاحب کو کوئی زبردست قسم کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔
شمشاد صاحب مجھے واقع کوئ دلچسپی نہیں ویسے بھی میں کھہ چکا ہوں کے میں اپنے کام خود ہی کرتا ہوں
شمشاد صاحب مجھے واقع کوئ دلچسپی نہیں ویسے بھی میں کھہ چکا ہوں کے میں اپنے کام خود ہی کرتا ہوں