مقدس
لائبریرین
تھینک یو شمشاد بھیاسالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو مقدس۔
تھینک یو شمشاد بھیاسالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو مقدس۔
اور نہیں تو کیاکیا ہونا تھا؟ بیلن ہونا تھا اور اور ۔۔۔ ۔۔۔
تھینک یو بھیا
تھینک یو سوئیٹ سسویری ہیپی برتھ ڈےمقدس
ہمیشہ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو،،
اس دفعہ بھی۔۔۔ مجھے بھول گیا
لیکن میں نے تو اسی لیے کل ہی مبارک باد دے دی تھی تا کہ عین وقت پر یاد داشت دھوکا دے جائے تب بھی بات بنی ہی رہے۔
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو سالگرہ
تفصیلی پیغام کے لیے ادھار رہا
تھینک یو آنیبہت ہی پیاری بیٹی مقدس کو سالگرہ کی بیحد مبارکباداللہ تم کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور خوشیاں نصیب فرمائے اللہ تمہاری ہر جائز تمنا اور آرزو کو اپنی رحمت سے پورا فرمائے قدم قدم پر رحمتوں اور برکتوں کی برسات رہے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، دل کا قرار اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے اور دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں ، رفعتوں اور عظمتوں سے مالامال فرماکر سرخرو فرمائے آمین یا رب العالمین
تھینک یو بلال بھائی
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چار سُو گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
جنت تیری اگلی رہائش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تھینک یو بھیااا
خیر خیر ہے جو یاد نہیں رہا بھیاہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک ومہر کا کیا سنجوگ
پاس رہیں یا دور رہیں
وحشت سے رنجور رہیں
محفل تو آباد ہے نا
آج تمہاری سالگرہ ہے
ہم کو یاد نہیں تھی نا۔۔۔ ۔
جنم دن بہت بہت مبارک
تھینک یو ظفری بھیامیری طرف سے بھی بہت بہت مبارک مقدس ۔۔۔ ۔۔ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دکھائے ۔ آمین
تھینک یو بھیاااسالگرہ مبارک ہو آپی پارٹی پلان کرتے ہیں
کچھ باربی کیو ہو جائے؟ یا پھر کچھ اور پسند کریں گی؟تھینک یو بھیااا
کیا کھلا رہے ہیں
ابھی تو ہمیں بریک فاسٹ ان بیڈ ملا ہےکچھ باربی کیو ہو جائے؟ یا پھر کچھ اور پسند کریں گی؟
کتنی عمر ہوگئی ؟تھینکس ضبط بھیا
اولڈ ہو گئی ہوں بھائیکتنی عمر ہوگئی ؟
عمر پوچھی ہے زمانہ نہیں ۔۔اولڈ ہو گئی ہوں بھائی