مقدس
لائبریرین
ڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوںعمر پوچھی ہے زمانہ نہیں ۔۔

9 دسمبر 1985
ڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوںعمر پوچھی ہے زمانہ نہیں ۔۔
یہ تو پوری ایک صدی پرانی بات ہے ناڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوں
9 دسمبر 1985
عمر پھر نہیں بتائی۔ڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوں
9 دسمبر 1985
بالکلیہ تو پوری ایک صدی پرانی بات ہے نا![]()
سب میں بتا دوں تو آپ نے کیا کرنا ہےعمر پھر نہیں بتائی۔![]()
پوچھتے جائیں
آج کا سوال یہی تھا، باقی کلپوچھتے جائیں![]()
واؤؤؤؤؤؤ آپی آپ صبح صبح میرے لیے آئی ہیں ناں![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ہیپی برٹھ ٹو یو ہیپی برتھ ڈی ٹو یو ڈئیر مقدس ہیپی برتھ ڈے ٹویو![]()
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ خوش اورآباد رکھے اور کبھی آپ کی آنکھوں میں کوئی آنسو نا آئے اور اگر آئے تو وہ خوشی کے آنسو ہوں۔
تھینک یوووو بھیاا
آپ لا رہے ہیں ناں کیکمیں تو بس کیک کھانے آیا ہوں یہاں![]()