بھیا! ان کو یاد نہ رہتا تو آپ امیجن کر لیں ناں ۔۔ ان کے ساتھ کیا ہونا تھا پھر
تھینک یو بھیااسالگرہ مبارک!
آپ کو آپ کی شادی کی سالگرہ مبارک!سالگرہ مبارک ۔۔۔ ۔
آج ہماری شادی کی سالگرہ بھی ہے
تھینک یومبارک ہو مقدس ۔۔۔ ۔خوش رہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہمیشہ
مقدس کو گفٹ تو نہیں چاہیے ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سچ مچ ؟ڈیٹ آف برتھ بتا دیتی ہوں
9 دسمبر 1985
بالکلسچ مچ ؟
سرپرائز!
سرپرائز!
میرا تو خیال تھا کہ تم عائشہ ، ناعمہ کی ایج گروپ کی ہو۔
لیکن تم تو سعود بھیا کی ایج گروپ کی نکلی۔ بقول سعود بھیا "پچاسی" کی۔
کیا چا ہیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو کہو گی وہ ملے گاتھینک یو
دے دیں ناں
ڈھیر ساری دعائیںکیا چا ہیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو کہو گی وہ ملے گا
26 آئی تھنکاچھا اب ذرا میری عمر کا اندازہ لگاؤ۔
ہائیں اتنا کم عمر کیوں کر دیا۔26 آئی تھنک
آپ کو خوش کرنے کے لیےہائیں اتنا کم عمر کیوں کر دیا۔
میرا ائر آف برتھ 1984ء ہے۔
تم پچاسی کی اور میں چوراسی کا۔
تو اس لحاظ سے میں "کم عمر" ہوا۔