آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
نیرنگ خیال، انیس الرحمن، سید زبیر،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت آپ کی دُعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین، بجاہ النبی الکریم
ہاں ! اس ناچیز سے ان ناگفتہ بہ حالات میں یہ قصور ضرور ہوا کہ محفلین کو اس سانحہ کی اطلاع نہ دے سکا۔
اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
احمد بھیا کیا یاد کرا دیا آپ نے
مجھے تو بتاؤں اتنے سارے لوگ یاد آ رہے ہیں اور کچھ لوگ تو محفل پر آتے بھی ہیں لیکن پھر بھی میں انھیں مس کرتی ہوں ان سے بات ہی نہیں ہو پاتی :)
اور مقدس آپی آپ سالگرہ پر نہیں آئیں؟
مجھے لگا آج ایک دن بعد میں آن لائن ہوں گی تو آپ کا سالگرہ پر کوئی پیغام ضرور ملے گا۔ خیر آپ کو پتا ہی ہوگا میں آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں۔ جلدی سے آ جائیں باباااا مسنگ یو سو مچ۔۔ سچی میں
قرۃالعین اعوان اپیا کو میسج کیا تھا وہ بھی تھوڑا مصروف ہیں۔ امید ہے جلد ہی آئیں گی :)
اور باقی جن لوگوں کا اوپر ذکر ہے سب لوگ بہت یاد آتے ہیں۔ بابا جانی کو جیہ آپی بہت یاد آ رہی ہیں ناں سچی بتاؤں تو میری بھی صرف ایک بار ہی بات ہوئی ان سے پر جب بھی پرانے ممبرز کا ذکر خیر ہوتا ہے وہ ہمیشہ مجھے یاد آتی ہیں۔
نیرنگ خیال بھائی آپ نے اتنا اچھا لکھا۔۔ آپ نے تو جذباتی کر دیا بابا!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سارہ خان اپیا کو کسی نے میشن نہیں کیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمیں یاد نہیں آ رہیں :)
اب وہ آئیں ناں تو ان کو ڈانٹ بھی پڑنی ہے اور ان کی ساری چھٹیاں بھی بند کر دی جائیں گی۔:waiting:
 
مح
محترم بھلکڑ صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ آپ کو بھولنے کی عادت سے نجات دِلائے۔
اور آپ کی قوت حافظہ میں اِضافہ فرمائے۔ آمین۔ بجاہ النبی الکریم۔
یہ بندہ مستقل پابندی سے اُردو محفل میں لاگ اِن ہو رہا ہے۔البتہ یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے کوئی قابل قدر تحریر شیئر نہیں کر سکا۔
وجہ اس کی یہ ہے کہ بڑے بھائی غلام قادِرصاحب (رِسک مینجمنٹ آفیسر، کنارا بنک)اور چھوٹے بھائی محمد اِلیاس (فوریکس آفیسر، تھومس کوک) 20 مئی کی شام دفتر سے لوٹ رہے تھے کہ راستے میں ایک ایمبولنس وین سے ٹکر ہو گئی۔ چھوٹے بھائی جو ڈرائیونگ کر رہے تھے وہ تو بچ گئے، معمولی چوٹیں آئیں۔ لیکن بڑے بھائی صاحب کے بائیں پیر میں گھٹ+نے سے اوپر کی ہڈی میں ملٹی پل فریکچرز ہوئے اور داہنے کندھے کی ہڈی میں بھی فریکچر ہوا۔ دو آپریشن ہوئے۔ بیس روز اسپتال میں رہے۔ ہماری گرما کی تعطیلات برباد ہوئیں۔ رات دِن بھائی صاحب کی خدمت میں لگے رہنے کے سبب کچھ لکھنے کا موقع ملا نہ پڑھنے کا۔ البتہ ذہنی کوفت کو بھلانے کے لیے پابندی سے اردو محفل میں حاضری لگاتے رہے۔ اب 10 جون سے ہمارے یہاں نیا تعلیمی سال شروع ہو چکا ہے۔ ایک طرف ٹیکسٹ بک بورڈ کی میٹنگیں، دوسری طرف اسکول بورڈکی میٹنگیں، جشنِ داخلہ اور کنیا کیلونی(تعلیم نسواں) رتھ یاترا کی تیاریاں۔ پھر حسب معمول سرکاری اور نیم سرکاری تراجم کے کاموں کی بھرمار۔دم بھرنے کی بھی ہے فرصت کسے؟

بہت دکھ ہوا بزرگوارم ۔اللہ تعالیٰ بزرگوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
 
بھلکڑ

بھائی بہت افسوس کی خبر سنائی آپ نے۔۔۔۔۔!
اللہ ان کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی تحریروں کے انتظار ہے۔۔۔۔جب بھی وقت ملے ہمیں بھی عنایت کرنا نہ بھولیئے گا۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کی منزلیں آسان فرمائے۔۔۔۔
آمین
 
بھلکڑ

لائبریرین
عبدالقدوس راشد، @ بھلکڑ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پرخلوص دُعاؤں کے لیے آپ حضرات کا شکریہ۔
اللہ رب العزت آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔
ارے آپ کا شکریہ جو آپ نے ہمارے مراسلے کے جواب کے لئے وقت نکالا!۔
اللہ آپ کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
 
عبدالقدوس راشد، @ بھلکڑ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پرخلوص دُعاؤں کے لیے آپ حضرات کا شکریہ۔
اللہ رب العزت آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

آمین ثم آمین
شکریہ کس بات کا بزرگوارم
اللہ آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
 
الف عین

لائبریرین
فارقلیط رحمانی کے بھائیوں کے بارے میں جان کر فکر ہوئی۔ اللہ تعالیٰ جلد از جلد ان کو صحت یاب کرے آمین۔
واقعی سارہ خان اور ماوراء کا نام تو لینا میں بھی بھول گیا تھا۔ ہم پرانے لوگ تو پرانے پرانے لوگوں کو یاد کرتے ہیں۔ ابھی مجھے منہاجین کی بھی یاد آئی
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Hazir janab.
Bas aik do din me net theek ho jaye ga phir me idhr hi hoon.

جب میں نے جوائن کیا تو سفینہ پرویز نامی ایک رکن ہوتی تھیں۔۔۔ ۔:grin:
ایک صاحب درویش خراسانی نام کے بھی تھے۔۔۔ ۔۔ ایک بھائی فارقلیط رحمانی بھی کم کم دکھائی دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔!:grin:
اور محمد بلال اعظم یعنی محفلی منا بھی تو نظر نہیں آرہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
 
تلمیذ

لائبریرین
ڑے بھائی غلام قادِرصاحب (رِسک مینجمنٹ آفیسر، کنارا بنک)اور چھوٹے بھائی محمد اِلیاس (فوریکس آفیسر، تھومس کوک) 20 مئی کی شام دفتر سے لوٹ رہے تھے کہ راستے میں ایک ایمبولنس وین سے ٹکر ہو گئی۔ چھوٹے بھائی جو ڈرائیونگ کر رہے تھے وہ تو بچ گئے، معمولی چوٹیں آئیں۔ لیکن بڑے بھائی صاحب کے بائیں پیر میں گھٹنے سے اوپر کی ہڈی میں ملٹی پل فریکچرز ہوئے اور داہنے کندھے کی ہڈی میں بھی فریکچر ہوا۔ دو آپریشن ہوئے۔ بیس روز اسپتال میں رہے۔ ہماری گرما کی تعطیلات برباد ہوئیں۔

اس حادثے کا پڑھ کر افسوس ہے، جناب۔ اللہ پاک برداران عزیز کو صحت کاملہ سے نوازے اور آپ کو سکون اور چین عطا ہو، آمین۔
 
مح
محترم بھلکڑ صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ آپ کو بھولنے کی عادت سے نجات دِلائے۔
اور آپ کی قوت حافظہ میں اِضافہ فرمائے۔ آمین۔ بجاہ النبی الکریم۔
یہ بندہ مستقل پابندی سے اُردو محفل میں لاگ اِن ہو رہا ہے۔البتہ یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے کوئی قابل قدر تحریر شیئر نہیں کر سکا۔
وجہ اس کی یہ ہے کہ بڑے بھائی غلام قادِرصاحب (رِسک مینجمنٹ آفیسر، کنارا بنک)اور چھوٹے بھائی محمد اِلیاس (فوریکس آفیسر، تھومس کوک) 20 مئی کی شام دفتر سے لوٹ رہے تھے کہ راستے میں ایک ایمبولنس وین سے ٹکر ہو گئی۔ چھوٹے بھائی جو ڈرائیونگ کر رہے تھے وہ تو بچ گئے، معمولی چوٹیں آئیں۔ لیکن بڑے بھائی صاحب کے بائیں پیر میں گھٹ+نے سے اوپر کی ہڈی میں ملٹی پل فریکچرز ہوئے اور داہنے کندھے کی ہڈی میں بھی فریکچر ہوا۔ دو آپریشن ہوئے۔ بیس روز اسپتال میں رہے۔ ہماری گرما کی تعطیلات برباد ہوئیں۔ رات دِن بھائی صاحب کی خدمت میں لگے رہنے کے سبب کچھ لکھنے کا موقع ملا نہ پڑھنے کا۔ البتہ ذہنی کوفت کو بھلانے کے لیے پابندی سے اردو محفل میں حاضری لگاتے رہے۔ اب 10 جون سے ہمارے یہاں نیا تعلیمی سال شروع ہو چکا ہے۔ ایک طرف ٹیکسٹ بک بورڈ کی میٹنگیں، دوسری طرف اسکول بورڈکی میٹنگیں، جشنِ داخلہ اور کنیا کیلونی(تعلیم نسواں) رتھ یاترا کی تیاریاں۔ پھر حسب معمول سرکاری اور نیم سرکاری تراجم کے کاموں کی بھرمار۔دم بھرنے کی بھی ہے فرصت کسے؟
اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہر دکھ اور پریشانی سے بچائے بہت دکھ ہوا حادثے کا سن کر اللہ سے دعا ہے کہ آپکے بھائی کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
ابھی میر امجد علی راجا سے فون پر بات ہوئی ہے ان کی طبعیت کچھ ناساز ہے سانس کا عارضہ لاحق ہے
اللہ سے دعا ہے کہ ان کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
Top