گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نیلم اور قرۃالعین اعوان بھی راستہ بھول گئیں.قرۃالعین اعوان آپ تو باقاعدہ ہو جائیں کہ میں موبائل سے آپ کو ٹیگ بھی نہیں کر پاتی. ابھی بھی چھاپا لگایا ہے.[/QUOTE
بے حد شکریہ فرحت سس لاجواب تحریر پر اور مجھے یاد کرنے پر وہ بھی اتنے بڑے سے نام کو ٹیگ کرنے کے لیے آپ نے جو چھاپا لگایا بہت ہی اچھا لگا۔۔۔۔
کوشش کروں گی کہ باقاعدہ ہوجاؤں-:):) آپ کہیں تو نام مختصر کروالوں اپنا :heehee:
 

نایاب

لائبریرین
سچ کہ یاد ہی باقی رہ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حساس دل و روح کی عکاس بہت خوبصورت تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بے حد شکریہ فرحت سس لاجواب تحریر پر اور مجھے یاد کرنے پر وہ بھی اتنے بڑے سے نام کو ٹیگ کرنے کے لیے آپ نے جو چھاپا لگایا بہت ہی اچھا لگا۔۔۔۔
کوشش کروں گی کہ باقاعدہ ہوجاؤں-:):) آپ کہیں تو نام مختصر کروالوں اپنا :heehee:
اتنا اچھا نام مختصر کیوں کروانے کا کیوں کہیں بھئی. آپ بس زیادہ طویل غوطے نہ لگایا کریں.
 

فرحت کیانی

لائبریرین
خان صاحب کی تیسری (چوتھی) شادی میں شرکت کیلئے گئے تھے لیکن شادی کارڈ نہ ملنے کے باعث واپس جانا پڑا
شادی کا کارڈ نہ ملنے والی خبر تو واقعی بہت افسوس ناک خبر ہے. ہاں خان صاحب کی شادی والی بات کا شمار مزاحیہ خبروں میں ہوتا ہے.
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت اچھا کام کیا آپ نے فرحت آپی کہ حاضری رجسٹر نکال لیا۔ ہم جب سے محفل میں آئے ہیں پچھلے دھاگوں کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ کبھی اتنی رونق لگا کرتی تھی محفل میں، اگر پرانے لوگ آتے بھی ہیں تو بس چپکے سے ہی محفل سے گزر جاتے ہیں۔ :)
اور ہاں!! ان سب ناموں میں ہمیں @امن اپیا کا نام نظروں سے نہیں گزرا ، وہ جو سب کے انٹرویو لیتی تھیں۔
:)
جی بالکل. ابھی بہت سے نام باقی ہیں. امن نہیں آ رہیں. حجاب بھی غائب ہیں.
باسم ( بھلکڑ ) تو شاید واقعی راستہ بھول جاتے ہیں. بلال اعظم بھی کم کم آتے ہیں.
@الشفا ، جاوید اقبال بھائی، شیزان یہ لوگ بھی بہت کم دکھائی دیتے ہیں.
 
Top