گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

نور وجدان

لائبریرین
اکثر تحاریر پڑھے بغیر گزر جاتی ہیں مگر جیسے ہی تابش بھائی کا نام پڑھتے ہی تحریر پڑھنا شروع کردی ۔۔۔۔۔ آپ کا خلوص جس کے باعث ہر محفلین کا دل جیت لیا ہے ، سلامت رہیے
 
اکثر تحاریر پڑھے بغیر گزر جاتی ہیں مگر جیسے ہی تابش بھائی کا نام پڑھتے ہی تحریر پڑھنا شروع کردی ۔۔۔۔۔ آپ کا خلوص جس کے باعث ہر محفلین کا دل جیت لیا ہے ، سلامت رہیے
جزاک اللہ نور بہن۔ جب محفل اور محفلین میرا دل جیت سکتے ہیں تو میرے اوپر بھی یہی کوشش لازم ہے۔ :)
اللہ تعالیٰ حسنِ ظن برقرار رکھے۔ آمین
 
خوب!

ونڈوز 98 کے زمانے سے اردو؟ آپ تو اردو کمپیوٹنگ کے بانے ہوئے کہ 16-18 سال سے کر رہے ہیں۔
ایک سافٹوئیر آیا تھا غالباً رقعہ کے نام سے. جو اردو میں ای میل لکھنے کا پلگ ان دیتا تھا. پی ڈی ایم ایس والوں کا.
XP آ چکی تھی. مگر 98 ہی زیادہ چل رہی تھی اس وقت پاکستان میں.

ویسے ان پیج پر تو 99 سے کام کر رہا ہوں.
 
آخری تدوین:
لاجواب۔ خوبصورت تحریر ہے صدیقی صاحب!
سراپا سپاس ہوں محترم.
محفل میں شامل ہونے سے پہلے جن چند محفلین کے نام سے واقفیت تھی،ان میں سے ایک آپ کا نام ہے. اور اگر فعال محفلین کی بات کروں تو غالباً صرف آپ کا ہی نام ہے. :)
 
Top