قرۃالعین اعوان
لائبریرین
خوب تحریر ہے تابش بھائی!!
محفل سے جڑی یہ محبتیں قائم دائم رہیں! ☺
محفل سے جڑی یہ محبتیں قائم دائم رہیں! ☺
آمین۔ جزاک اللہ بہن۔خوب تحریر ہے تابش بھائی!!
محفل سے جڑی یہ محبتیں قائم دائم رہیں! ☺
جزاک اللہ چوہدری صاحب۔ عطر کی دکان پر بیٹھنے سے کچھ خوشبو تو ساتھ آ ہی جاتی ہے۔اعلیٰ تابش صاحب۔
قلیل مدت میں ہی آپ نے اپنے آپ کو ایک بہترین محفلین منوا لیا ہے۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ۔ انسان کوشش ہی کا مکلف ہے۔
اپنی تابش کو زمینوں سے نہ کرنا مشروط۔۔۔
یہی جملہ دس دفعہ لکھیں۔ زیادہ لکھنا آ جائے گا۔ پھر بھی نہ آئے تو پچاس دفعہ لکھیں۔ آزمودہ نسخہ ہے۔اتنی زیادہ اردو آپ سب پتہ نہیں کیسے لیکھ لیتے ہیں۔ مجھ سے تو لیکھی نہیں جاتی ہے اتنی زیادہ۔
تابش بھائی یہ ترکیب ہے یا سزا؟؟؟یہی جملہ دس دفعہ لکھیں۔ زیادہ لکھنا آ جائے گا۔ پھر بھی نہ آئے تو پچاس دفعہ لکھیں۔ آزمودہ نسخہ ہے۔
دونوں۔ ہاتھ بیٹھ جاتا ہے کیبورڈ پر۔تابش بھائی یہ ترکیب ہے یا سزا؟؟؟
تابش بھائی اگر ہاتھ کی بورڈ پہ بیٹھ گیا تو ٹائپنگ کیسے ہو گی؟؟دونوں۔ ہاتھ بیٹھ جاتا ہے کیبورڈ پر۔
مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ سزا ہےتابش بھائی یہ ترکیب ہے یا سزا؟؟؟
بس ہی ہی مسئلہ ہے مجھے سے اردو زیادہ لکھی نہیں جاتی ہے۔یہی جملہ دس دفعہ لکھیں۔ زیادہ لکھنا آ جائے گا۔ پھر بھی نہ آئے تو پچاس دفعہ لکھیں۔ آزمودہ نسخہ ہے۔
جزاک اللہ باسم بھائی۔"میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"
کمال مہارت سے دل کی بات زباں پہ لے آئے تابش بھائی! سبحان اللہ!
خلوص سے بھرپور تحریر!
بلاشبہ آپ محفل کے استادوں میں بہترین اضافہ ہیں!
جزاک اللہ باسم بھائی۔
لیکن سرخ کئے گئے الفاظ سراسر مبالغہ ہیں۔ استاد تو دور کی بات میں تو طالب علم بھی نالائق سا ہی ہوں۔ اور یہاں کوئی عاجزی نہیں۔
آمین. جزاک اللہ نایاب بھائی. بہت شکریہ محبتوں کاماشاء اللہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت خوبصورت تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں