نہیں تو کیا سچ مچ کا جہاز اڑانا ہے۔ تمہیں پتہ بھی ہے سب مسافروں نے انشورنس نہیں کروائی ہوتی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2010 #341 نہیں تو کیا سچ مچ کا جہاز اڑانا ہے۔ تمہیں پتہ بھی ہے سب مسافروں نے انشورنس نہیں کروائی ہوتی۔
زین لائبریرین جنوری 1، 2010 #344 ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو معلوم نہیں ، مکھیاں مجمع کی صورت میں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2010 #345 کیوں بھئی یہ کیا کسی شربت سے منہ دھوتی ہے جو مکھیاں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں۔
ملائکہ محفلین جنوری 2، 2010 #348 زین نے کہا: ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو معلوم نہیں ، مکھیاں مجمع کی صورت میں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئئےےے ہائے اتنے گندے تم ہی ہوگے
زین نے کہا: ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو معلوم نہیں ، مکھیاں مجمع کی صورت میں اس کے منہ کا طواف کرتی رہتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئئےےے ہائے اتنے گندے تم ہی ہوگے