آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

تیشہ

محفلین
نایاب بھائی یہاں‌موجود نہیں ، مجھے ان سے پوچھنا تھا۔
تین چار روز سے مسلسل ایسے خواب دیکھ رہا ہوں جس میں گھر والے مصیبت میں پھنسے ہوتے ہیں ،میں کوشش کے باوجود انہیں نہیں بچا پاتا۔


فکر ناٹ ۔۔ خوابوں کی تعبیر الٹی نکلا کرتی ہے ۔ :battingeyelashes:
 

زین

لائبریرین
ٹھیک کہا ،باجو
نایاب بھائی کہاں غائب ہیں:confused: اور تعبیر سے یاد آیا تعبیر بہنا کہاں ہیں؟
 

طالوت

محفلین
نایاب بھائی یہاں‌موجود نہیں ، مجھے ان سے پوچھنا تھا۔
تین چار روز سے مسلسل ایسے خواب دیکھ رہا ہوں جس میں گھر والے مصیبت میں پھنسے ہوتے ہیں ،میں کوشش کے باوجود انہیں نہیں بچا پاتا۔

سوچ مثبت رکھیں ۔ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں ۔
وسلام
 

ملائکہ

محفلین
مانو ، جہاز اڑانے والا خواب اچھا تھا ۔ مگر یہ کیا انگوٹھیاں خریدنے لگیں :idontknow:
وسلام

میں یہ سوچ رہی تھی جہاز اڑانے والا کونسا پر یاد آگیا میں نے دیکھا تھا :tongue: مجھے تو یہ والا خواب اچھا لگا اتنے دنوں بعد میں نے شوپینگ کی چلو خواب میں ہی سہی:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
خواب میں جہاز اڑا رہی تھی، اب ایسا کرو کہ کاغذ کے جہاز بنا کر اڑاؤ اور اپنے خواب کی تعبیر دیکھ لو۔
 
Top