ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی۔آپ کو تو سچ مچ تعبیر بتانے کا شوق ہے۔ میرے خیال سے عبداللہ کہیں سانپ سے ڈرے ہیں ، اور یہ بات ان کے لاشعور میں محفوظ ہو کر رہ گئی ہے ۔۔ اسلیے ان کو بار بار سانپ دکھائی دیتے ہیں۔۔ کیونکہ میں نے اپنے خوابوں پر تھوڑا غور و فکر کرتا رہتا ہوں ، اور جواب یہی پایا ہے ۔۔
وسلام
ابھی تو ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کوئی چڑیل انسان کی شکل میں ملی تھی ۔خواب بیان بھی کرنا ہے ۔۔ چاہے خوف صورت ہو یا خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔ پھر اس پر بات کریں گے ایسا کیوں ہے۔۔
مگر میں نے کب کہا کہ نہ بتائیں ۔۔ اپنی اپنی رائے ہے ۔ آپ کی رائے کے جواب میں مجھے بھی رائے پیش کرنے کا حق تو ہے نا ۔۔ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی۔
میں نے سوچا تھا کہ پریکٹس ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر بتاتی رہی تو ہر تعبیر یاد ہو جائے گی، پھر ماہر ہو جاؤں گی۔
بس تو پھر خوفصورت تو نہ ہوا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں آپ کیوںنہیں بتائینگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اگر کبھی خواب دیکھا تو یہاں لکھ کر آپ سے پوچھونگا۔
ابھی تو ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کوئی چڑیل انسان کی شکل میں ملی تھی ۔
ڈراؤنے خواب دیکھنے کا نسخہ ہے میرے پاس ، اگر کہیں تو بتا دوں
وسلام
اور کسی کو دلچسپی ہو نا ہو مجھے اس میں دلچسپی ہے ماوراء سو میرے لیے اسے جاری رکھیںٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی۔
میں نے سوچا تھا کہ پریکٹس ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر بتاتی رہی تو ہر تعبیر یاد ہو جائے گی، پھر ماہر ہو جاؤں گی۔
شب بخیر زین
ویسے ذرا حسین /اچھا کی وضاحت کرتے جاتے تو دعا مانگنے میں آسانی ہوتی
چلو پھر بھی دعا ہے کہ اللہ کرے کہ کسی حسینہ ماہ جبینہ سے زین کی ملاقات ہو جائے کی اللہ جییییییییی
اس سلسلے کے لیے آپ قتل و غارت گری کی خبریں خصوصی طور پر تلاش کر کے پڑھا کریں ۔۔ SAW اور Faces of Death جیسی فلمیں/ڈاکیومینٹریز دیکھنا شروع کر دیں ۔۔ سونے سے پہلے ان مناظر کو ذہن میں لائیں امید ہے کہ آفاقہ ہو گا۔۔ضرور بتائیں اس میں اجازت کی کیا بات ہے
شیشہ دیکھ کر سویا کروں یہ تو نہیں کہیں گے نا
یا پھر سیب کھا کر سیدھے لیٹ کر دل پر ہاتھ رکھ کر سونے والا فارمولا تو نہیں ہے نا ؟؟؟
اور کسی کو دلچسپی ہو نا ہو مجھے اس میں دلچسپی ہے ماوراء سو میرے لیے اسے جاری رکھیں
میں بالکل بھی نہیں ہنس رہامیں بھی چلی خواب دیکھن یعنی سونے سو سب کو شب بخیر
اللہ کرے کہ کوئی بھی خواب دکھے اور یاد بھی رہے
ویسے خبردار جو کوئی ہنسا ایک دفعہ میں نے خواب میں خود کو ہیروئن اور سلمان اور شاہ رخ کو ہیرو دیکھا تھا
پر یہ پتہ لگنے سے پہلے ہی میری انکھ کھل گئی کہ میرا ہیرو کون تھا