طالوت
محفلین
تو پھر کیا دیکھا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سونے جارہا ہوں ۔ دعا کریں کوئی اچھا سا خواب دیکھوں
وسلام
تو پھر کیا دیکھا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سونے جارہا ہوں ۔ دعا کریں کوئی اچھا سا خواب دیکھوں
تعبیر جی میں بھی نہیں ہنس رہی ۔۔۔۔۔۔ مجھے تو ابھی بھی ہنسی نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے خبردار جو کوئی ہنسا ایک دفعہ میں نے خواب میں خود کو ہیروئن اور سلمان اور شاہ رخ کو ہیرو دیکھا تھا
پر یہ پتہ لگنے سے پہلے ہی میری انکھ کھل گئی کہ میرا ہیرو کون تھا
کیا یہ سچ مچ مکھڑی ہے؟ میں نے ایک ناول میں پڑھا تھا مجھے لگا ۔۔۔۔ کہ یہ یوں ہی اپنی طرف سے لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ خطرناک ہوتی ہیں؟تو پس ثابت ہوا کہ جو آپ سوچتے ہیں ، جس کا آپ کو خوف یا خوشی ہو وہی باتیں گڈ مڈ ہو کر خواب میں آتی ہین۔۔ مکڑیاں تو مجھے بھی پسند نہیں ماسوائے ٹرنٹولا کے ۔۔۔۔۔۔
بلندی کو خوف آپ کو چمٹ کر رہ گیا ہے ۔۔ ویسے گرگٹ کاٹتا تو نہیں کہ بچپن میں ہم پھندے لگا کر اور غلیل سے نشانہ لے کر گرگٹ پکڑا کرتے تھے ۔۔ جبکہ کچھ ظالم بچے اس کے منہ میں پٹاخہ دے کر اسے "بم دھماکے" کے عمل کے کے مطابق اڑا دیا کرتے تھے ۔۔ تاہم میرا نہیں خیال کہ گرگٹ کوئی زہریلا جاندار ہے ۔۔ مرکز اس خواب میں بھی بلندی ہی ہے ۔۔میں نے کل رات گرگٹ دیکھا تھا اور وہی کیپ ماؤنٹین سے اترنا۔ اس بار تو اس نے کاٹ بھی لیا تھا۔ کیا گرگٹ بھی کاٹ لیتا ہے؟
میں نیشنل جیوگرافک بڑے "شونق" سے دیکھتا ہوں اور اس میں ریپٹایلز ہی دِکھاتے ہیں۔
شکریہ ۔۔۔۔ زینب ۔۔۔ اگرچہ میں خوابوں کو اس انداز سے نہیں لیتا جس انداز سے آپ لوگ لیتے ہیں ۔۔ تاہم آپ کے اس جملے سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔
وسلام
میں اسے زیادہ قرین قیاس سمجھتا ہوں ۔۔ اور خواب جھوٹے ہوں بھی نہیں سکتے کیوں کہ ہماری سوچ بچار حالات و واقعات کے تحت ہی نظر آتے ہیں ۔۔اکچر خوابوں کی تعبیر الٹی ہوتی ہے جیسے ہم کسی کو گھر سے باہر انجانے لوگوں میںموت دیکھیں تو گھر میں قریبی عزیزوں میںکسی کی موت ہوتی ہے ۔۔۔اسی طرح خواب میں شادی کا ماحول دیکھنا بھی کسی کی موت کی خبر ہو تی ہے ۔۔۔مجھے ویسے جو بھی خواب آیئں ان کا نتیجہ کچھ ہی دن میں میرے سامنے ہوتا ہے اچھے ہوں یا برے۔میرے خیال میںاللہ انسان کو جھلک دیکھاتے ہیں انے والے کسی حادثے یا خوشی کی۔۔۔۔۔اور کواب جھوٹ نہین ہوتے۔۔۔کبھی کبھی ہم کسی چیز کے بارے میں بہت زیادہ سوچیئں وت بھی اسی کے بارے میںخواب آتا ہے ۔۔۔
یہ ایک نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کر کے میں بحث کا رخ کہیں اور موڑنا نہیں چاہتا ۔۔ تاہم میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ مذہب سے زیادہ لگاؤ کے باعث ہوتا ہے ورنہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔۔یہ تو وہ خواب میں جو بس میری نیند کچھ ساعتوں کے لیے خراب کرتے ہیں ورنہ تو ایسے بہت سے خواب ہیں جنہیں دیکھتے رہنے کو ہی من کرتا ہے۔
جیسے تین مقدّس ہستیاں جن میں سے ایک کی اوٹ ہوتی ہے۔ میں یہ تین دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ اس بارے میں میں نے انڈیا سے فتویٰ بھی منگوایا تھا انھوں نے کہا کہ یہ وہی ہیں، کوئی اور خواب میں ان کی جگہ آ ہی نہیں سکتا۔
کچھ من پسند لوگ جن کا ساتھ اچھا لگتا ہے۔
کچھ حسین وادیاں، سبزہ زار وغیرہ۔
یہ ہی بہتر طرزِ عمل ہے ۔یہ ایک نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کر کے میں بحث کا رخ کہیں اور موڑنا نہیں چاہتا ۔۔ تاہم میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ مذہب سے زیادہ لگاؤ کے باعث ہوتا ہے ورنہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔۔
وسلام
آپ نے منع نہیں کیا تو میں نے کب منع کیا یا پابندی لگائی کہ آپ تبصرہ نہ کریں؟ہمیں بھی دلچسپی ہے ماؤرا ضرور بتائیں تعبیر مگر یہ پابندی تو نہ لگائیں کہ اس پر کمنٹس نہیں دئیے جا سکتے یا ان کا انکار نہیں کیا جا سکتا ، ورنہ کسی نے منع تو ہرگز نہیں کیا ۔۔