وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پچھلے حکم نامہ کو واپس لیتے ہوئے نئے حکم نامہ کا اجراء کیا جو کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تمام سفارشات کے عین مطابق ہے. ایک پیچیدہ نظر آنے والا معاملہ 72 گھنٹوں کے اندر طے تو پا گیا لیکن اس دوران بہت سے ایسی حقیقتیں سامنے آئیں جن کے بارے میں شکوک و شبہات کافی عرصہ سے عوامی اور سیاسی حلقوں میں پائے جاتے تھے۔
مکمل تحریر پڑھیںاس فلم میں معاشرہ کے ایک بگڑتے ہوئے پہلو یعنی میڈیا اور سیاستدانوں کے خراب ہوتے کردار کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی ہے. یہ ایک انتہائی سنجیدہ فلم ہے جس کی کہانی موجودہ دور میں ٹی وی چینلز کے بڑھتے ہوئے مقابلہ اور اس میں موجود جمہوری سیاسی عنصر کے بارے میں ہے...........
آپ جاوید اقبال بھائی کا بلاگ ماورائی فیڈر کے ذریعہ پڑھ سکتے ہیں۔ درمیانی پینیل میں کسی بھی عنوان پر ڈبل کلک کر کے تبصرہ سمیت مطالعہ کریں۔ ماورائی فیڈر فائرفاکس میں بہترین کام کرتا ہے۔
آپ ایڈمن پینل کا ربط دے گئی ہیں۔ شاید درست ربط یہ ہے۔http://umeed.urdutech.com/wp-admin/post.php?action=edit&post=257
"جو کچھ بھی ہے محبت کاپھیلاؤ ہے "
محبت کیا ہے؟ تم کو کیا بتائیں
تمہیں کہہ دو محبت کیا نہیں ہے؟
سرور