محمداسد

محفلین
72 گھنٹوں کا کھیل

72 گھنٹوں کا کھیل
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پچھلے حکم نامہ کو واپس لیتے ہوئے نئے حکم نامہ کا اجراء کیا جو کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تمام سفارشات کے عین مطابق ہے. ایک پیچیدہ نظر آنے والا معاملہ 72 گھنٹوں کے اندر طے تو پا گیا لیکن اس دوران بہت سے ایسی حقیقتیں سامنے آئیں جن کے بارے میں شکوک و شبہات کافی عرصہ سے عوامی اور سیاسی حلقوں میں پائے جاتے تھے۔
 

محمداسد

محفلین
Rann – रन

Rann – रन
اس فلم میں معاشرہ کے ایک بگڑتے ہوئے پہلو یعنی میڈیا اور سیاستدانوں کے خراب ہوتے کردار کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی ہے. یہ ایک انتہائی سنجیدہ فلم ہے جس کی کہانی موجودہ دور میں ٹی وی چینلز کے بڑھتے ہوئے مقابلہ اور اس میں موجود جمہوری سیاسی عنصر کے بارے میں ہے...........
مکمل تحریر پڑھیں
 

محمداسد

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اقوال زرین


والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام جاوید اقبال صاحب
میرے پاس آپ کا اردو بلاگ کھولتے ہی درج ذیل ایرر آتا ہے:
javediqbal.jpg
 
آپ جاوید اقبال بھائی کا بلاگ ماورائی فیڈر کے ذریعہ پڑھ سکتے ہیں۔ درمیانی پینیل میں کسی بھی عنوان پر ڈبل کلک کر کے تبصرہ سمیت مطالعہ کریں۔ ماورائی فیڈر فائرفاکس میں بہترین کام کرتا ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سوری بھائی، ایڈریس میں گڑبڑ تھی اب ٹھیک کردیاہے۔ آپ کابھی بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی ۔


والسلام
جاویداقبال
 

محمداسد

محفلین
آپ جاوید اقبال بھائی کا بلاگ ماورائی فیڈر کے ذریعہ پڑھ سکتے ہیں۔ درمیانی پینیل میں کسی بھی عنوان پر ڈبل کلک کر کے تبصرہ سمیت مطالعہ کریں۔ ماورائی فیڈر فائرفاکس میں بہترین کام کرتا ہے۔

رہنمائی کا شکریہ ابن سعید۔ میں اب تک ماورائی فیڈ کی ہی مہربانی سے جاوید اقبال صاحب کے بلاگ کا مطالعہ کررہا تھا لیکن تبصرہ کرنے کے لئے ان کے بلاگ پر جانا تو ضروری ہے۔ بہرحال مسئلہ بتانے کا مقصد یہ تھا کہ اگر واقعی بلاگ یا ہوسٹنگ میں وائرس یا کوئی اور مسئلہ ہے تو اسے حل کریں یا پھر اینٹی وائرس کمپنی سے رابطہ کر کے اس غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کردیں ۔
 

خوشی

محفلین
مجھے کوئی بتا سکتا ھے کہ بلاگ کا پاسورڈ بھول جائیں تو کیا کرتے ھیں اگر ای میل کے باوجود پاسورڈ نہ ملے
 

شعیب صفدر

محفلین
انٹرنیٹ کی نسل اور گمراہ قد

مجھے یاد ہے راولپنڈی والے کیفے اسکینڈل کے بعد جب چند لڑکیوں اور اُن کے خاندان کی زندگیاں تباہ ہوئی تھی تو کہیں جا کر نیٹ کیفے میں مخصوص ملاقاتوں کا رجحان کم ہوا تھا اُس وقت تنہائی کی ملاقاتوں کو کیفے مالک میں خفیہ طور پر ریکارڈ کیا تھا مگر اب عجیب صورت حال ہے دونوں خود مرضی سے موبائل کیمرے میں اپنی ایسی غیر اخلاقی سرگرمیوں کو محفوظ کرتے ہیں اس میں عموما لڑکیوں کی معصومیت اور لڑکوں کی شیطانیت کا ہاتھ ہوتا ہے مگر کچھ لڑکے و لڑکیاں ایسا شوق میں بھی کرتے ہیں شیئر کرنے کی نیت س
 
Top