جاویداقبال
محفلین
میڈیاکاعفریب اور ملالہ پرحملہ؟
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میڈیا کا عفریب اسطرح ہماری زندگیوں میں اسطرح شامل ہوچکاہےجسطرح جسم میں خون ہوتاہے۔جوخبر بھی میڈیامیں آئی اسکوپذیرائی ملی خواہ بعدمیں وہ خبرجھوٹ پرہی مبنی کیوں ناں ہو۔
سورہ الحجرات کی آیت نمبر 6 میں خداوندِ قدوس کا ارشاد ہے کہ
“اے ایمان والو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم نادانستہ طور پر کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کئے پر تمہیں شرمندگی اٹھانا پڑے۔”
جبکہ سورہ الاسرا کی چھتیسیویں آیت میں خدا کا فرمان ہے کہ
’’اور جس بات کا تمہیں علم نہ ہو، اس کے پیچھے نہ پڑو۔ بےشک کان، آنکھ اور دل، ہر ایک سے (قیامت کے دن) پوچھ گچھ کی جا ئے گی۔”