آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں سالوں سال بارش نہیں ہوتی۔

آج ایک گھنٹہ سخت دھوپ میں پھرنا پڑا۔ دماغ پلپلا ہو گیا گرمی سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ ہم بارش کو ترس جاتے ہیں اور بارش ہوتی ہی نہیں۔ ڈیڑھ سال میں صرف ایک دن بارش ہوئی تھی وہ بھی غالباً 30 منٹ سے بھی کم۔
 

تیشہ

محفلین
run.gif


بھاگ دوڑ میں ۔۔

اب بھاگ بھاگ بھوک لگ گئی ہے ۔

run.gif
 

فہیم

لائبریرین
میرا تو آج کا دن بہت خوب رہا۔
اس پر ایک لمبی چوڑی پوسٹ لکھی بیٹھ کر اپنے بلاگ کے لیے۔
لیکن بلاگ ہی مرا پڑا ہے:mad:

اب سوچ رہا ہوں کہ اسے محفل کی نذر ہی کردیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنا بھی دن اچھا ہی گزرا تھا، بس نیند کی کمی کی وجہ سے دفتر میں بھی نیند کے جھونکے آتے رہے۔
 

محسن حجازی

محفلین
آج کا دن اچھا رہا۔ خوب رہا۔ کافی کام ہم نے نمٹائے۔ کل کی کل دیکھتے ہیں اب تو سستی ہے حد تو یہ ہے کہ ٹی وی دیکھنے کا بھی موڈ نہیں۔ :grin:
اور باقی سب کیسے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top