بڑی جلدی یاد آیا تمہیں یہ کتاب پڑھنا۔
خوشی محفلین جولائی 6، 2009 #163 زین نے کہا: میرا بھی آج آدھا صدیق سالک کی مشرقی پاکستان سے متعلق کتاب پڑھتے گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے صفحات کی کتاب ہے
زین نے کہا: میرا بھی آج آدھا صدیق سالک کی مشرقی پاکستان سے متعلق کتاب پڑھتے گزرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے صفحات کی کتاب ہے
افتخار راجہ محفلین جولائی 8، 2009 #165 دن ابھی شروع ہی ہوا ہے اور لگتا ہے کہ اچھا گزرے گا۔ وللہ اعلم بالصواب۔
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 8، 2009 #167 شمشاد نے کہا: میرا دن تو دفتر سے چھٹی کی وجہ سے اچھا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم شمشاد بھائی! چھٹی کے باوجود آپ نے لائبریری کا چکر نہیں لگایا جبکہ وہاں کب سے آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔
شمشاد نے کہا: میرا دن تو دفتر سے چھٹی کی وجہ سے اچھا ہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم شمشاد بھائی! چھٹی کے باوجود آپ نے لائبریری کا چکر نہیں لگایا جبکہ وہاں کب سے آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #170 شمشاد نے کہا: یہ لیں جی ابھی گیا لائبریری میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آتے ہوئے دو چار کتابیں لیتے آئیے گا میرے لیے۔
شمشاد نے کہا: یہ لیں جی ابھی گیا لائبریری میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آتے ہوئے دو چار کتابیں لیتے آئیے گا میرے لیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #173 وہ اس لیے کہ ابھی لائبریری بن رہی ہے۔ ابھی تو اس میں کتابیں اکٹھی کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #176 آرام سے گھر پر بیٹھو گے تو آرام سے گزرے گا۔ دوائی وغیرہ بھی لی کہ نہیں۔ بھتیجی زین کی طبیعت بہت خراب ہے۔ ذرا اسے ایک خوراک تو دینا۔ ہاں وہی والی۔ سمجھ گئی ناں۔
آرام سے گھر پر بیٹھو گے تو آرام سے گزرے گا۔ دوائی وغیرہ بھی لی کہ نہیں۔ بھتیجی زین کی طبیعت بہت خراب ہے۔ ذرا اسے ایک خوراک تو دینا۔ ہاں وہی والی۔ سمجھ گئی ناں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #178 الحمد للہ۔ اچھا ہی گزر رہا ہے۔ اور دفتر سے چھٹی کی وجہ سے اچھا ہی گزرے گا۔
فہیم لائبریرین جولائی 9، 2009 #179 میرا دن مصروف گزرے گا آج کا۔ پہلے ہی بتارہا ہوں۔ اور اچھی خبر یہ کہ میرا کمپیوٹر ٹھیک ہوگیا ہے۔ ابھی آفس سے ایک چکر مارنے آگیا ہوں کہ ایک کام کرنا تھا
میرا دن مصروف گزرے گا آج کا۔ پہلے ہی بتارہا ہوں۔ اور اچھی خبر یہ کہ میرا کمپیوٹر ٹھیک ہوگیا ہے۔ ابھی آفس سے ایک چکر مارنے آگیا ہوں کہ ایک کام کرنا تھا