اور یہاں سالوں سال بارش نہیں ہوتی۔
آج ایک گھنٹہ سخت دھوپ میں پھرنا پڑا۔ دماغ پلپلا ہو گیا گرمی سے۔
اور جو میں نے باورچی خانے میں وقت گزارا، اس کا کوئی احساس نہیں۔ کئی ایک مردوں کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔
پہلےآفس میںآپ کون سا کام کرتے ھین جو کوئی نقصان ہوا