الحمداللہ سب ٹھیک ٹھاک ہے
فہیم لائبریرین جنوری 31، 2010 #492 ایمان فاطمہ نے کہا: آج کا دن بہت برا۔بھانجے نے اور خالہ کی بیٹی نے بہت تنگ کیا۔اف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ اور آپ تنگ بھی ہوگئیں۔ ارے آپ نے الٹا ان کو تنگ کردینا تھا
ایمان فاطمہ نے کہا: آج کا دن بہت برا۔بھانجے نے اور خالہ کی بیٹی نے بہت تنگ کیا۔اف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ اور آپ تنگ بھی ہوگئیں۔ ارے آپ نے الٹا ان کو تنگ کردینا تھا
ایمان فاطمہ محفلین جنوری 31، 2010 #493 جی تنگ ہو گئی کیونکہ وہ دونوں ابھی چھوٹے ہیں نہ۔۔۔بھانجا دو ماہ کا ہے اور خالہ کی بیٹی پانچ چھ سال کی۔
جی تنگ ہو گئی کیونکہ وہ دونوں ابھی چھوٹے ہیں نہ۔۔۔بھانجا دو ماہ کا ہے اور خالہ کی بیٹی پانچ چھ سال کی۔
فہیم لائبریرین جنوری 31، 2010 #494 ایمان فاطمہ نے کہا: جی تنگ ہو گئی کیونکہ وہ دونوں ابھی چھوٹے ہیں نہ۔۔۔بھانجا دو ماہ کا ہے اور خالہ کی بیٹی پانچ چھ سال کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوماہ کےبچے نے کیسے پریشان کیا۔ کہیں کپڑے گیلے کرکے تو نہیں
ایمان فاطمہ نے کہا: جی تنگ ہو گئی کیونکہ وہ دونوں ابھی چھوٹے ہیں نہ۔۔۔بھانجا دو ماہ کا ہے اور خالہ کی بیٹی پانچ چھ سال کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوماہ کےبچے نے کیسے پریشان کیا۔ کہیں کپڑے گیلے کرکے تو نہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #495 ارے اتنے چھوٹے بچے۔ یہ تو خوبصورت کھلونے ہیں ان سے تو دل بہلانا چاہیے۔
ایمان فاطمہ محفلین جنوری 31، 2010 #496 نہیں ایسی بات نہیں دراصل میں ان دونوں کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی۔آج چھٹی تھی تو باقی گھر والے خریداری کرنے گئے تھے۔
نہیں ایسی بات نہیں دراصل میں ان دونوں کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی۔آج چھٹی تھی تو باقی گھر والے خریداری کرنے گئے تھے۔
ایمان فاطمہ محفلین جنوری 31، 2010 #497 جی بلکل۔کبھی کبھی آج کل کے کھلونے آپس میں حسد برا کرتے ہیں۔وہ خالہ زاد تو برداشت نہیں کرتی میں کسی اور کو دیکھوں بھی۔۔۔۔۔۔۔اصل مسئلہ یہ ہے۔
جی بلکل۔کبھی کبھی آج کل کے کھلونے آپس میں حسد برا کرتے ہیں۔وہ خالہ زاد تو برداشت نہیں کرتی میں کسی اور کو دیکھوں بھی۔۔۔۔۔۔۔اصل مسئلہ یہ ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2010 #500 آج تو شدید برفباری کے بعد دھوپ نکلی ہے۔ اور ضرورت سے زیادہ روشنی پھیلی ہے باہر۔