نہیں وہ اور مسئلہ تھا۔۔ایک سٹوپڈ نے بد تمیزی کی تھی ۔۔۔ ہمارے پاکستا ن کا پرانہ مسئلہ جس کے با رے میں کوئی قرارداد منظور نہیں ہوئی ۔۔۔ میں پاکستا ن کی صدر ہوتی تو پہلے لڑکو ں کو اتنی تہذیب سکھاتی کہ اپنی گندی حرکتوں سے باز آ جاؤ۔۔ دل تو کرتا تھا ایک دوں۔۔:
بتا یا تھا انکو بھی ۔ ۔۔ آجکل کے لڑکے تو پتہ نہیں ہیں دنیا میں بعد میں آتے ہیں یہ کام پہلے سیکھ لیتے ہیں۔۔ اور والدین کا فرض ہے اپنے بچوں کو کم ازکم یہ تو سیکھایں کی دوسر وں کی بہن بٹیا ں بھی انکی بہنیں لگتی ہیں