واہ بہت خوب، مطلب بھابھی مراسلے بھی ارسال کرتی رہتی ہیں :)
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2010 #522 بس یہی مسئلہ ہے کہ اس کو ٹائپ کرنا نہیں آتا۔ اردو تو دور کی بات ہے، انگریزی بھی ٹائپ نہیں کر سکتیں۔ البتہ مختلف زمروں میں جا کر پڑھتی ضرور رہتی ہیں۔
بس یہی مسئلہ ہے کہ اس کو ٹائپ کرنا نہیں آتا۔ اردو تو دور کی بات ہے، انگریزی بھی ٹائپ نہیں کر سکتیں۔ البتہ مختلف زمروں میں جا کر پڑھتی ضرور رہتی ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 19، 2010 #525 آج بسنت منائی جا رہی ہے فیصل آباد میں،،، ایویں فضول کام ،، پر میرا دن تو پڑھتے ہوئے ہی گزرتا ہےآجکل زیادہ تر
آج بسنت منائی جا رہی ہے فیصل آباد میں،،، ایویں فضول کام ،، پر میرا دن تو پڑھتے ہوئے ہی گزرتا ہےآجکل زیادہ تر
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2010 #526 اور اس فضول کام کی وجہ سے ایک آدمی ہلاک اور 70 سے زاہد زخمی ہو چکے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 20، 2010 #527 بس جی لوگ سمجھتے ہی نہیں کہ انکا بھلا کس میں ہے، ایک فضول کام کے پیچھے خود کو نقصان پہنچانا کہاں کی عقلمندی ہے۔
بس جی لوگ سمجھتے ہی نہیں کہ انکا بھلا کس میں ہے، ایک فضول کام کے پیچھے خود کو نقصان پہنچانا کہاں کی عقلمندی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2010 #528 آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اب تک جتنا بھی گزرا اچھا ہی گزرا ہے۔ باقی بھی انشاء اللہ اچھا ہی گزرے گا۔
آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اب تک جتنا بھی گزرا اچھا ہی گزرا ہے۔ باقی بھی انشاء اللہ اچھا ہی گزرے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 22، 2010 #529 ابھی تو شروع ہو ا ہے،، باقی بس پڑھتے ہی گزرے گا اگر ماما نے کائی کام نا بتا دیا تو
S. H. Naqvi محفلین فروری 22، 2010 #530 بور، ہاسپیٹل میں سسٹم ڈس آرڈر ہے سو پچھلے ایک ہفتے کی طرح یہ دن بھی فضول ہی گزرے گا
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2010 #531 آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اب تک جتنا بھی گزرا اچھا ہی گزرا ہے۔ طبیعت اچھی نہیں ہے۔ ابھی تھوڑی دیر میں ڈاکڑ کے پاس جاؤں گا۔
آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ اب تک جتنا بھی گزرا اچھا ہی گزرا ہے۔ طبیعت اچھی نہیں ہے۔ ابھی تھوڑی دیر میں ڈاکڑ کے پاس جاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2010 #533 آج کا سارا دن بستر میں سُوں سُوں کرتے گزرا۔ گلا خراب ہے، زکام کے ساتھ ساتھ ہلکا بخار بھی ہے۔ دفتر سے چھٹی کی ہے۔ باقی کا دن بھی بستر میں گزرے گا۔
آج کا سارا دن بستر میں سُوں سُوں کرتے گزرا۔ گلا خراب ہے، زکام کے ساتھ ساتھ ہلکا بخار بھی ہے۔ دفتر سے چھٹی کی ہے۔ باقی کا دن بھی بستر میں گزرے گا۔
خوشی محفلین فروری 23، 2010 #534 آج کا دن اچھا رہا وقت ملا تو محفل کا چکر بھی لگا لیا پچھلے کئی دنوں سے مصروفیت بڑھ گئی تھی
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 17، 2010 #538 بس پیپروں میں دن کم رہ گئے ہیں نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2010 #539 کتنے دن رہ گئے ہیں؟ جلدی سے ایک کالے بکرے کا انتظام کرو، ساتھ میں ایک ہزار ایک سو ایک روپے اور دو کلو دیسی گھی۔ فرسٹ ڈویژن میں پاس ہو گی۔
کتنے دن رہ گئے ہیں؟ جلدی سے ایک کالے بکرے کا انتظام کرو، ساتھ میں ایک ہزار ایک سو ایک روپے اور دو کلو دیسی گھی۔ فرسٹ ڈویژن میں پاس ہو گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 18، 2010 #540 26 دن رہ گئے ہیں ۔۔۔۔ بکرے کا انتظام میں کر لیتی ہوں آپ دیسی گھی بھجوا دیں