ھارون رشید
محفلین
یار 32 کی بات ہورہی ہے مجھے سدھا بندہ دیکھ کر پھنسانے کو کوشت کیوں کرتے ہیں
یار 32 کی بات ہورہی ہے مجھے سدھا بندہ دیکھ کر پھنسانے کو کوشت کیوں کرتے ہیں
ہیں جی یہ کب کی بات ہےپھسے پھسائے کو کیا پھسانا۔ ہیں جی۔
تاکہ آپ تعمیری گفتگو سیکھ سکیںآپ میری بات پہ اتنے سنجیدہ کیوں ہو جاتے ھیں
تاکہ آپ تعمیری گفتگو سیکھ سکیں
ہم سب مستری اور مزدور ہی تو ہیں۔
باقی دھو کر گذار لیںآدھا دن تو سو کر گزر گیا، باقی کا معلوم نہیں۔