بھائی سر دھولیں نیند کم ہوجائے گی
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2010 #664 اب تو ویسے بھی سونے کا وقت نہیں رہا، اب تو ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے کا وقت ہو رہا ہے۔
ھارون رشید محفلین اپریل 16، 2010 #667 الکاسب حبیب اللہ اللہ کریم آپ کو قدر و منزلت میں اضافہ عطا فرمائیں
ھارون رشید محفلین اپریل 17، 2010 #670 خوشی نے کہا: یہ ڈرائیور ڈیوٹی کیا بلا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ب پر زبر ہے یازیر
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #671 ارے بھئی آپ کو ڈرائیور ڈیوٹی کی سمجھ کیوں نہیں آ رہی۔ گاڑی چلاتا ہوں اور اکثر لمبے وقت کے لیے گاڑی بھی چلانی پڑتی ہے۔
ارے بھئی آپ کو ڈرائیور ڈیوٹی کی سمجھ کیوں نہیں آ رہی۔ گاڑی چلاتا ہوں اور اکثر لمبے وقت کے لیے گاڑی بھی چلانی پڑتی ہے۔
ھارون رشید محفلین اپریل 17، 2010 #674 پتا تو چلے ناں پھر گاڑی کا نام ، ماڈل نمبر وغیرہ بھی معلوم کرنے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #677 ھارون رشید نے کہا: پتا تو چلے ناں پھر گاڑی کا نام ، ماڈل نمبر وغیرہ بھی معلوم کرنے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پِک اَپ ٹرک ہے چھوٹا والا، چار بائی چار والا اور ڈبل کیبن ہے۔ رنگ سفید ہے، اور کچھ۔
ھارون رشید نے کہا: پتا تو چلے ناں پھر گاڑی کا نام ، ماڈل نمبر وغیرہ بھی معلوم کرنے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پِک اَپ ٹرک ہے چھوٹا والا، چار بائی چار والا اور ڈبل کیبن ہے۔ رنگ سفید ہے، اور کچھ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #678 اور ہاں 1999ء کا ماڈل ہے۔ ایک دفعہ اس گاڑی کا بہت بڑا حادثہ ہو چکا ہے۔ انجن بھی تبدیل ہو چکا ہے۔
زین لائبریرین اپریل 18، 2010 #679 fahim نے کہا: کیوں جان ایسا کیا ہوگیا۔ سب خیر تو ہے نہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساتھی کی لاش ٹکڑوں میں دیکھنے کے بعد کیا حال ہوتا ہے ؟ وہی حال ہے ہمارا۔ سولہ اپریل کے خودکش دھماکے میں ہمارا ایک ساتھی بھی شہید اور 8 زخمی ہوئے ۔
fahim نے کہا: کیوں جان ایسا کیا ہوگیا۔ سب خیر تو ہے نہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساتھی کی لاش ٹکڑوں میں دیکھنے کے بعد کیا حال ہوتا ہے ؟ وہی حال ہے ہمارا۔ سولہ اپریل کے خودکش دھماکے میں ہمارا ایک ساتھی بھی شہید اور 8 زخمی ہوئے ۔