آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور پاکستان کی پاکستان والے۔
جیسے کہ آج کا تازہ ترین ایس ایم ایس۔

"نظم"

بجلی ہوں میں بجلی ہوں
واپڈا کی میں تتلی ہوں
آدھا گھنٹا آتی ہوں
دو دو گھنٹے جاتی ہوں
اوپر پنکھا رکتا ہے
نیچے بندہ روتا ہے
بندے کی جان جاتی ہے
بجلی اس کو تڑپاتی ہے
بجلی ہوں میں نرالی
بہت ہی نخرے والی

پیش کردہ: واپڈا
جیو سسک سسک کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا تو ہر دفعہ ایک ہی بہانہ ہے “میرے پاس تو پیسے ہی نہیں ہیں۔“ آخر ہوتے کب ہیں تمہارے پاس پیسے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور جو ابو دیتے ہیں، شاکر بھائی دیتے ہیں اور بہانے بہانے سے امی سے لیتی رہتی ہو، وہ کیا ہوئے؟
 

خوشی

محفلین
آج کا دن اچھا گزرا شاپنگ کی پلاؤ بنایا پھر کھایا بھی، پودوں کو پانی دیا اور اب یہاں ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو، پھر تو تم غیرملکی امداد کی مستحق ہو۔ ویسے تمہارا گزارہ پھر کیسے ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو اسی “بندوبست“ کا کہہ رہا ہوں، کہ اس “بندوبست “ میں سے کچھ اردو محفل کو بھی دے دو۔ اللہ اور دے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top