آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اچھی بات ہے کام کرتے رہنا چاہیئے

میرا دن بھی مصروف رہا اور ابھی تک مصروف ہوں‌
 

خوشی

محفلین
اس وقت تو میں فورم بھی مصروف ہوں ابھی جا کے پودوں کو پانی دوں گی آج کافی گرمی تھی دن تھکا دینے والا تھا
 

کاشفی

محفلین
آج کا دن میرا بہت بزی رہا۔۔۔۔۔۔اب مجھے نیند آرہی۔۔۔حلق کو پانی دونگا۔۔۔پھر سو جاؤنگا۔۔۔۔ اللہ حافظ۔۔۔شب بخیر۔۔
 
بات آپ کی درست ہے شمشاد بھائی کیونکہ اچانک بجلی بحران جس طرح ملک میں پیدا ہوا وہ واقعی کافی مصنوعی سا لگتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی دن شروع نہیں ہوا اور درجہ حرارت 34 ہے۔ دن میں کیا ہو گا خود ہی حساب لگا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں سارا دن باہر ہی نہیں گیا۔ یا سویا رہا یا تھوڑا بہت وقت باورچی خانے میں گزارا۔
 
اور کراچی میں اگلا دن آنے والا ہے موسم خوشگوار ہوگیا ہے دن دیکھتے ہیں کیسا گزرتا ہے ویسے آج کا دن بہتر تھا
 

شمشاد

لائبریرین
دن ابھی شروع ہوا ہے اور گرمی اتنی کہ خدا کی پناہ۔ میں تو سورج نکلنے سے پہلے ہی سودا سلف لے آیا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو موسم کو بہتر نہیں کہا جاسکتا۔

دھوپ نہیں ہے لیکن حبس بہت ہے ابھی۔
بارش ہو تو شاید موسم بہتر ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top