ابھی تک تو معمول کے مطابق ہی گزر رہا ہے
کاشفی محفلین جون 27، 2009 #124 شمشاد نے کہا: گرمی ہے اور شدید گرمی۔ صرف جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد تک گیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر بھی بہت گرمی ہے۔۔۔50 ڈگری تک ۔۔۔
شمشاد نے کہا: گرمی ہے اور شدید گرمی۔ صرف جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد تک گیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر بھی بہت گرمی ہے۔۔۔50 ڈگری تک ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2009 #129 لگتا ہے چھٹی منائی ہے۔ ویسے آج اراکین کی آمد کم ہی رہی ہے۔ اس کا مطلب ہے وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔
ملائکہ محفلین جون 29، 2009 #131 آج کا آدھا دن مصروف گزرا باقی بھی مصروف ہی گزر جائے گا کیونکہ کافی دنوں کے کام جمع ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #133 میرا آدھے سے زیادہ دن تو سو کر گزر گیا۔ باقی تھوڑا بہت کام میں گزر جائے گا۔
ملائکہ محفلین جولائی 1، 2009 #134 شمشاد نے کہا: میرا آدھے سے زیادہ دن تو سو کر گزر گیا۔ باقی تھوڑا بہت کام میں گزر جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو کر کیوں چچا جی
شمشاد نے کہا: میرا آدھے سے زیادہ دن تو سو کر گزر گیا۔ باقی تھوڑا بہت کام میں گزر جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سو کر کیوں چچا جی
خوشی محفلین جولائی 1، 2009 #136 آج بہت سے کام کیے جاب پہ بھی گئی شاپنگ بھی کی گرمی بہت ھے اس لئے اب کھانا کھا کے یہاںآ گئی ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #137 میں نے تو بس آرام کیا ہے اور بس۔ کام وام کوئی نہیں کیا۔ ہاں نگٹس بنائے تھے اور دو دفعہ چائے بنائی ہے۔
میں نے تو بس آرام کیا ہے اور بس۔ کام وام کوئی نہیں کیا۔ ہاں نگٹس بنائے تھے اور دو دفعہ چائے بنائی ہے۔
خوشی محفلین جولائی 1، 2009 #138 کام ویسے بھیآپ کرتے کب ھیں ہمیشہ یہی لکھا ہوتا ھے آپ نے کہ آج کا دن سو کے گذارا
ملائکہ محفلین جولائی 2، 2009 #140 میرا آج کا دن بہت زبردست کیونکہ میرا پریکٹیکل تھا بہت ہی اچھا ہوا پھر میں آکر سو گئی