سونے کے علاوہ کوئی کام جو نہیں تمہارا
سست لوگوں کو دور سے پہنچان لیتا ہوں
میرا دن اللہ کے فضل سے بہت برا گزر رہا ہے۔ اوپر سے گرمی۔۔!! اور میں گھر سے باہر۔۔ !!
دو چار باتیں زین کو سنا دیں دل کی بھڑاس ہی نکل جائے گی
زین کیا بات ہے؟ آج کا دن بور کیوں لگ رہا ہے۔ چٹ پٹی خبریں نہیں ملیں کیا؟
پتہ نہیں ۔ لیکن خبر زبردست لگی تھی اخباروں میں ۔ ایک اخبار میںتو فرنٹ پر دو کالم لگی تھیتو اب پولیس والوں کو موقع ملا تو وہ ساری کسر نکال لیں گے۔
ملائکہ بہنا غصہ نہ کرنا مذاق سے کہا ہے