پہلے نسیم حجازی افففففففف محسن حجازی نے یہ دھاگہ کھولا تھا اللہ اللہ کر کے ختم ہوا تو میں کھول رہی ہوں
السلام علیکم
محترمہ ملائکہ بہنا
ہنستی مسکراتی رہیں آمین
یہ اتنی لمبی افففففففففف۔
یعنی یہ دھاگہ انشااللہ
1002 پیغامات تک جائے گا۔
نایاب
یہ نسیم حجازی کون ہیں ؟
یہ دھاگہ محسن نے اپنے بھلے وقتوں میں کھولا تھا ۔۔۔ اب تو ان کو دن کیا کچھ بھی گذرنے کا پتا نہیں چلتا ۔۔۔
یہ تو اب میں نے کھولا ہے دیکھیں کیسی رونق لگی گی اب یہاں
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ اپ کی طرف دن چل رہا ہے ابھی کیا نایاب انکل ۔۔؟
انکل ٹھیک ہے نہ آپ نے بیٹی کہا تھا ایک بار اس لحاظ سے کہا ہے ۔۔
باجو ۔۔ میں بھی شگفتہ سے بات کر رہی تھی کہ لائٹ گئی ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی لائٹ آئی ہے ۔۔۔ نیند نہیں آ رہی تو میں پھر یہاں آ گئی ۔۔۔۔۔۔
چلیں کچھ تو سر سے بوجھ ہٹا آپ کے ۔۔ گورے کے ڈنڈے کا نہ سہی ۔۔بالوں کا ہی سہی ۔۔۔۔۔ دماغ کو تازہ ہوا ملی ہے جب ہی کام کر رہا ہے لگتا ہے ۔۔۔
اچھا ۔۔ تبھی میں سوچ رہی تھی کہ یہ ٹائم تو سارہ کا ہوتا ہے مگر آج نظر نہیں آئی
آج فہیم بھی نہیں تھا ۔۔ حجاب بھی نہیں تھی آج شگفتہ اور میں ہی تھیں