آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تھوڑا سا کیوں پڑھا ہے؟ دل نہیں کر رہا ناں پڑھنے کو، اسی لیے تو باورچی خانے میں موجود ہو۔
نہیں آج سر میں بہتتتت درد تھا ،،،،،،،،،،، چھ گو لیاں ڈسپیرین کی کھائیں۔۔۔ پھر یاد آیا کہ میں تو کل شام کا کھا نا کھا یاہے :rollingonthefloor: تو پھر کھا نا کھا یا اور اکیڈ می گئی تو پتہ چلا آج سر چھٹی پہ ہیں:dancing::dancing:۔۔ اب گھر ہوں:rolleyes:
 
شمشاد

یادداشت کا یہ عالم ہے تو امتحانوں میں کیا کرو گی؟ بادام کھایا کرو لیکن خود سے خرید کر، تبھی اثر بھی کریں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں شادی شدہ ہوں تو خود ہی سوچو تمہاری بھابھی میری جیب میں کچھ رہنے دے گی۔ میں تو روزانہ دفتر آنے جانے کا کرایہ بھی تمہاری بھابھی سے مانگ کر لاتا ہوں۔

کسی غیر شادی شدہ بھیاء کی جیب تلاش کرو۔
 
مدرس

محفلین
میں شادی شدہ ہوں تو خود ہی سوچو تمہاری بھابھی میری جیب میں کچھ رہنے دے گی۔ میں تو روزانہ دفتر آنے جانے کا کرایہ بھی تمہاری بھابھی سے مانگ کر لاتا ہوں۔

کسی غیر شادی شدہ بھیاء کی جیب تلاش کرو۔

تو شمشاد بھائی میں شادی کروں یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
کر لیں کر لیں۔ لیکن میری نصیحت یاد رکھیں کہ بلی پہلے دن ہی مار لیجیے گا، نہیں تو ساری عمر بلا ہی مرتا رہے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top