آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
افففف ظلم وہ بھی بچوں پر:confused:
ویسے دیکھ کر مارنا کہیں ہاتھ میں جھٹکا نہ آجائے مارتے ہوئے:p
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں،
تو کیا آنکھیں بند کرکے مارتی ہو:rolleyes:
پھر تو اگر عائشہ کی جگہ شاکر بھائی سامنے آگئے تو:eek:
 

خوشی

محفلین
آج کا دن بہت مصروف رہا باقی دنوں کی طرح مگر صح چھٹی ھےےےےےےےےےےےےےےےے:)
 

شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر پچھلے دنوں کی غیر حاضری کی کسر نکالیں اور سارا دن محفل میں گزاریں۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر بہتر ہے نہ کہ دیکھ کر مارا جائے۔
ورنہ تو پھر بقول آپ کے ہی کہ لینے کے دینے نہ پڑجائیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top