میرا دن بور رہا
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 2، 2010 #203 اب تو سارے دن لمبے ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ 10 کو رزلٹ آ رہا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2010 #204 سات دن باقی رہ گئے ہیں۔ مٹھائی کا آرڈر دے دو، ساتھ میں کچھ نمکین بھی ہونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2010 #207 آج کا دن بہت اچھا رہا۔ کہ آج یہاں بارش ہوئی، حالانکہ ہوئی بس دس منٹ ہی، لیکن اس سے موسم ایکدم بدل گیا۔ اور سب لوگ حیران ہیں کہ یہاں پر اگست میں بارش۔
آج کا دن بہت اچھا رہا۔ کہ آج یہاں بارش ہوئی، حالانکہ ہوئی بس دس منٹ ہی، لیکن اس سے موسم ایکدم بدل گیا۔ اور سب لوگ حیران ہیں کہ یہاں پر اگست میں بارش۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 2، 2010 #209 شمشاد نے کہا: میں تو گزشہ 70 دنوں سے دعا کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جار ی رکھیں جب تک رزلٹ نہیں آجاتا
شمشاد نے کہا: میں تو گزشہ 70 دنوں سے دعا کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جار ی رکھیں جب تک رزلٹ نہیں آجاتا
M mujeeb mansoor محفلین اگست 2، 2010 #210 بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے پریشان کن دن رہا دعاکی استدعاہے
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2010 #213 mujeeb mansoor نے کہا: بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے پریشان کن دن رہا دعاکی استدعاہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے بچوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔
mujeeb mansoor نے کہا: بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے پریشان کن دن رہا دعاکی استدعاہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے بچوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 4، 2010 #214 آ ج سونے کا دل کرر ہا ہے، لیکن اگر میں اب سو گئی تورات کو جلدی نیند نہیں آئے گی
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2010 #217 عائشہ عزیز نے کہا: لیکن میرے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تم لڑکی نہیں ہو گی، لڑکی کے روپ میں لڑکا ہو گی یا پھر پوری نانی اماں ہو گی۔
عائشہ عزیز نے کہا: لیکن میرے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تم لڑکی نہیں ہو گی، لڑکی کے روپ میں لڑکا ہو گی یا پھر پوری نانی اماں ہو گی۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 4، 2010 #218 کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 5، 2010 #220 پسند ہے مگر اتنا نہیں ویسے سوتے تو سب ہی ہیں اور کیا لڑکی ہونے کے لئے ضروری ہے کہ سونا پسند ہو؟